تلنگانہ
- جون- 2023 -17 جون
تلنگانہ کے کریم نگر میں صرف ایک روپیہ میں چکن بریانی _ ہوٹل پر عوام کا ہجوم امڈ پڑا
کریم نگر _ 17 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں ایک ہوٹل انتظامیہ نے افتتاح کے موقع پر عوام کے لئے صرف ایک روپیہ میں چکن بریانی فروخت کرنے کا آفر رکھا تھا جس پر ایک روپے میں بریانی لینے کے لئے ہوٹل میں ہجوم امڈ پڑا۔…
مزید پڑھیں » - 17 جون
صحافیوں کی سوسائٹی جے این جے کو پیٹ بشیرآباد کی اراضی حوالے کرنے کے معاملہ میں حکومت کی پیشرفت
حیدرآباد_ 17 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم ونسق تارک راماراو نے جواہرلال نہرو جرنلسٹس میوچول ایڈیڈ ہاوزنگ سوسائٹی لمیٹڈ کو پیٹ بشیرآباد کی 38ایکر اراضی حوالے کرنے کے ساتھ ساتھ قدیم سوسائٹی اور ایسے صحافی جو کسی سوسائٹی کے رکن نہیں ہیں ان کے لئے اضافی اراضی…
مزید پڑھیں » - 16 جون
رومیسہ ٹراویلس کے قافلے کی حج کیلئے روانگی
حیدرآباد: رومیسہ ٹراویلس اینڈ ٹورسٹ ٹولی چوکی حیدرآباد مینیجنگ ڈائریکٹر حامد فیاض الدین کی قیادت میں عازمین حج کا 51 رکنی قافلہ شمس آباد ائیرپورٹ سے روانہ ہوا۔ عازمین حج میں 23 خواتین اور 28 مرد حضرات شامل ہیں ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی بھی عازمین حج میں شامل…
مزید پڑھیں » - 16 جون
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی حیدرآباد آمد
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو دو روزہ دورے پر حیدرآباد پہنچ چکی ہیں بیگم پیٹ ایرپورٹ پر چیف منسٹر چندرشیکھرراو اور گورنر تملسائی سنڈرا راجن ، مرکزی وزیر کشن ریڈی اور دیگر شخصیات نے ان کا استقبال کیا ۔ وہ آج جمعہ کی رات حیدرآباد کے راج بھون میں قیام کریں…
مزید پڑھیں » - 16 جون
کانگریس اقتدار میں آتی ہے تو میں خودکشی کرلوں گا ۔۔۔ عادل آباد کے رکن اسمبلی جوگورامنا کا ریونت ریڈی کو چیلنج
عادل آباد۔16/جون(اردو لیکس)سابق وزیر و رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا نے تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ریونت ریڈی کو چیلنج کیا ہے کہ اگر تلنگانہ میں کانگریس اقتدار میں آتی ہے تو وہ پھانسی لے کرخودکشی کرلیں گے۔ اس کے برعکس اگر بی آر ایس اقتدار میں آتی ہے…
مزید پڑھیں » - 16 جون
مولانا سجاد پاشاہ معتمد صدر مجلس علمائے دکن منتخب
حیدرآباد 16جون (پریس نوٹ) صدر مجلس علمائے دکن کا اجلاس جمعہ16جون کو بغرض انتخاب معتمد صدرمجلس علماء دکن منعقد ہوا۔ مولانا سید شاہ قبول بادشاہ قادری شطاری کے سانحہ ارتحال پر بمقام درگاہ حضرت شاہ نامپلی منعقد ہوا ۔ اس اجلاس میں بہ اتفاق آراء اراکین صدر مجلس علماء دکن،…
مزید پڑھیں » - 16 جون
حیدرآباد میں طالبات کو برقعہ پہن کر امتحان لکھنے کا واقعہ _ وزیر داخلہ محمود علی کا ردعمل: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 16 جون ( اردولیکس) حیدرآباد کے پرانے شہر میں طالبات کو برقعہ نکال کرامتحان لکھنے کی ہدایت دینے کے واقعہ کی اطلاع پر وزیر داخلہ محمود علی نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔ اس مسئلہ پر رد عمل ظاہرکرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ کسی سے…
مزید پڑھیں » - 16 جون
محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام ضلع نرمل میں ہریتا اتسو کے زیر عنوان طلباء کیلئے مقابلے
نرمل: تلنگانہ کی یوم تاسیس کی دہائی تقاریب کے موقع پر جاریہ ماہ 17جون کو منعقد ہونے والے ہریتا اتسوپروگرام کے ضمن میں ضلع نرمل میں محکمہ جنگلات کی جانب سے تمام گورنمنٹ اسکول اور مسلمہ اسکولس کے نہم و دہم جماعت کے طلباء و طالبات کے لیے ” تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 16 جون
حیدرآباد پرانا شہر کے ایک امتحانی مرکز میں طالبات کو برقعہ اتارکرامتحان لکھنے پر کیا گیا مجبور
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہرکے ایک امتحانی مرکز میں طالبات کو برقعہ نکال کرامتحان لکھنے کی ہدایت دی گئی جس پر طالبات میں برہمی کی لہر دوڑ گئی۔ سنتوش نگر آئی ایس سدن چوراہے پر واقع ویمنس ڈگری کالج کی چند مسلم طالبات یہاں حجاب پہن کر اردو میڈیم ڈگری…
مزید پڑھیں » - 15 جون
جواہر لال نہرو جرنلسٹس ھاوزنگ سوسائٹی کے صحافیوں کی بنڈی سنجے سے ملاقات _ سوسائٹی کو زمین حوالے کرنے حکومت پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کی
حیدرآباد _ 15 جون ( اردولیکس) جواہر لال نہرو جرنلسٹس ھاوزنگ سوسائٹی سے وابستہ چند صحافیوں نے آج تلنگانہ بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے سے ملاقات کرتے ہوئے ریاستی حکومت کی جانب سے پیٹ بشیر آباد کی 38 ایکڑ زمین سوسائٹی کو الاٹ نہ کرنے کے مسلہ…
مزید پڑھیں »