تلنگانہ
- جون- 2023 -14 جون
تلنگانہ میں بی آر ایس لیڈرس کے مکانات میں انکم ٹیکس کے دھاوے
حیدرآباد _ 14 جون ( اردولیکس) تلنگانہ میں حکمران جماعت بی آر ایس کے ایک رکن پارلیمنٹ اور ایک رکن اسمبلی کی مکانات اور دفاتر میں انکم ٹیکس کے عہدیداروں نے تلاشی لی۔ انکم ٹیکس کے عہدیداروں کی تقریبا 50ٹیموں نے مختلف علاقوں میں بی آرایس کے رکن پارلیمنٹ…
مزید پڑھیں » - 14 جون
سعودی عرب میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو حیدرآبادی طلباء ہلاک اور ایک کی حالت نازک ہے _ جاں بحق طلباء حافظ قرآن تھے
جدہ، 13 جون ( عرفان محمد) سعودی عرب میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں دو حیدرآبادی طلباء ہلاک ہوگئے اور ایک اسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔ تینوں کا تعلق حیدرآباد کے پرانے شہر سے ہے اور یہ تمام دمام میں انڈین انٹرنیشنل اسکول…
مزید پڑھیں » - 13 جون
تلنگانہ ہائی کورٹ میں اساتذہ کے تبادلوں کے کیس پر ہوئی سماعت
حیدرآباد _ 13 جون ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی کو 26 جون تک توسیع کی ہے۔ رنگاریڈی ضلع سے تعلق رکھنے والی سکو بائی اور دیگر اساتذہ نے ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی تھی جس میں کہا گیا کہ حکومت کی جانب…
مزید پڑھیں » - 13 جون
نارائن پیٹ کے عازمین کا پہلا قافلہ حیدرآباد حج ھاوز کے لئے روانہ
نارائن پیٹ: 13 جون (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع مستقر کے عازمین حج کا پہلا قافلہ جملہ 27 افراد پر مشتمل قافلہ بارگاہ تقی بابا رح سے تلبیہ کی گونج میں حیدر آباد کے لئے روانہ ہوا۔ نارائن پیٹ ضلع اڈیشنل ایس پی ناگیندر روڈ ‘ چیرمین بلدیہ گندے انوسیا…
مزید پڑھیں » - 13 جون
عادل آباد کے رکن اسمبلی جوگورامنا اور ضلع انتظامیہ کو ہائی کورٹ کی نوٹس
عادل آباد۔13/جون(اردو لیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے عادل آباد کے رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا اور ضلعی عہدیداروں کو نوٹس جاری کیا ہے۔ایک خانگی اراضی پر ایس سی کمیونٹی ہال تعمیر کرنے کے لئے رکھے سنگ بنیاد پر یہ نوٹس جاری کی گئی۔ ہائی کورٹ نے اس معاملے…
مزید پڑھیں » - 13 جون
مکتھل کے سابق رکن اسمبلی دیاکر راو کا انتقال
تلگو دیشم پارٹی کے سابق رکن اسمبلی کے دیاکر راو مختصر علالت کے بعد انتقال کرکئے ۔ انھوں نے تلنگانہ کی دو اسمبلی حلقوں مکتھل، وامرچنتہ سے نمائندگی کی تھی آج صبح کی ابتدائی ساعتوں میں ان کا انتقال ہوگیا، وہ پچھلے چند ماہ سے شدید علیل تھے، وہ…
مزید پڑھیں » - 12 جون
تلنگانہ اردو اکیڈیمی کی جانب سے جولائی میں 200 اردو اساتذہ کو دیا جائے گا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
حیدرآباد _ 12 جون ( اردولیکس) تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے چیئرمین ایم کے مجیب الدین نے اردو اکیڈمی کی ایوارڈ تقریب میں اعلان کیا کہ اردو اکیڈیمی تلنگانہ کی جانب سے اردو زبان کی ترویج و اشاعت کے کاموں کے تحت جو سر گرمیاں چلائی جاتی ہیں اور حوصلہ افزائی…
مزید پڑھیں » - 12 جون
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں بین الاقوامی یومِ یوگا کے موقع پر سمینار
حیدرآباد، 12 جون (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں بین الاقوامی یومِ یوگا پر 13 جون کو دوپہر 12 بجے سی پی ڈی یو ایم ٹی آڈیٹوریم میں ایک روزہ سمینار کا انعقاد عمل میں آرہا ہے۔ نیشنل سروس اسکیم (این ایس ایس) سیل کے زیر اہتمام سنٹر…
مزید پڑھیں » - 12 جون
چیف منسٹر تلنگانہ کا کٹ آؤٹ گر پڑا۔موٹر سائیکل سوار زخمی: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: حیدرآباد میں چیف منسٹر کیمپ آفس پرگتی بھون کے قریب کے سی آر کا بڑا کٹ ایک موٹر سوار پر گرا جو زخمی ہوگیا۔ ایک صارف نے یہ ویڈیو ٹویٹر پر شیئر کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ حادثہ کل رات تیز ہواؤں اور بارش کے دوران پیش…
مزید پڑھیں » - 12 جون
حیدرآباد میں چکن کی قیمت آسمان پر
حیدرآباد: حیدرآباد میں چکن کی قیمتیں ان دنوں آسمان چھورہی ہیں۔ دو ہفتہ کے اندرچکن کی قیمت میں قریب 100 روپئے کا اضافہ ہوگیا۔ اندازہ کے مطابق اتوار کے دن گریٹرحیدرآباد میں 12 لاکھ کیلوعام دنوں میں روزانہ 5 تا 7 لاکھ کیلو چکن کی فروخت ہوتی ہے۔ تاجرین کا…
مزید پڑھیں »