تلنگانہ
- جون- 2023 -12 جون
تلنگانہ میں اسکولوں کو مزید ایک ہفتہ کے تعطیلات کا جی او سوشل میڈیا پر وائرل _ جانئے کیا ہے حقیقت
حیدرآباد _ 11 جون ( اردولیکس) تلنگانہ میں اسکولوں کے گرمائی تعطیلات میں اضافہ کرنے اور اسکولوں کی کشادگی پر محکمہ تعلیم نے وضاحت دی ہے۔ محکمہ تعلیم کے حکام نے واضح کیا ہے کہ اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کی جھوٹی خبروں اور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے…
مزید پڑھیں » - 11 جون
روزنامہ اعتماد کے صحافیوں نے جناب عزیزاحمد کو تہنیت پیش کی
حیدرآباد۔11جون ( اردولیکس) تلنگانہ اردو اکیڈیمی کی جانب سے رویندرابھارتی میں ایوارڈ تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں مخدوم ایوارڈس، کارنامہ حیات ایوارڈس دیئے گئے جس میں روزنامہ اعتماد کے جوائنٹ ایڈیٹر جناب عزیز احمد کو مخدوم ایوارڈ برائے صحافت سے نوازا گیا۔ اس سلسلہ میں آج…
مزید پڑھیں » - 11 جون
تلنگانہ کے ان اضلاع میں منگل تک بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد _ 11 جون ( اردولیکس) حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ ریاست میں آئندہ دو دنوں میں ہلکی سے درمیانی اور طوفانی بارش کا امکان ہے۔ اتوار سے پیر کی صبح عادل آباد، آصف آباد، منچریال، نرمل، جگتیال، راجنا سریسلہ ، کریم نگر، پیداپلی، جے شنکر…
مزید پڑھیں » - 11 جون
پروفیسر سید فضل اللہ مکرم کو تحقیق و تنقید کے میدان میں کارنامہ حیات ایوارڈ
تلنگانہ اردو اکیڈیمی نے پروفیسر سید فضل اللہ مکرم، شعبہ اردو، یونیورسٹی آف حیدرآباد کو سال ۲۰۱۸ کے لیے تحقیق و تنقید کے زمرے میں کارنامہ حیات ایوارڈ Life Time Achievement Award سے نوازا ہے ۔ یہ ایوارڈ رویندرا بھارتی آڈیٹوریم میں ہوم منسٹر جناب محمود علی کے ہاتھوں دیا…
مزید پڑھیں » - 11 جون
جناب عزیز احمد جواننٹ ایڈیٹر اعتماد کو تلنگانہ اُردو اکیڈیمی کے باوقار مخدوم ایوارڈ سے نوازا گیا
حیدرآباد _ 11 جون ( اردولیکس) جناب عزیز احمد جواننٹ ایڈیٹر روزنامہ اعتماد کو تلنگانہ اُردو اکیڈیمی کے باوقار مخدوم ایوارڈ سے نوازا گیا۔ حیدرآباد کے رویندرابھارتی میں منعقدہ تقریب میں وزیر داخلہ محمود علی ، صدر اردو اکیڈمی ایم کے مجیب الدین اور دیگر مہمانوں نے جناب عزیز احمد…
مزید پڑھیں » - 11 جون
ٹرین اور پلیٹ فارم کے درمیان گرنے والی خاتون کی بہادر خاتون کانسٹیبل نے بچائی جان۔ تلنگانہ کے ورنگل میں واقعہ: ویڈیو دیکھیں
ورنگل: ریلوے اسٹیشن پر چلثی ٹرین سے اترنے کے دوران گرنے والی خاتون کی ریلوے پروٹیکشن فورس کی خاتون کانسٹبل نے جان بچائی۔ یہ واقعہ ورنگل ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق منوگورو سے سکندرآباد جانے والی منوگورو ایکسپریس ٹرین ورنگل ریلوے اسٹیشن پر پہنچی اس دوران ایک…
مزید پڑھیں » - 10 جون
یو پی ایس سی سی ایس امتحان میں کامیاب برہان کے والدین کو ایم ایس ایجوکیشن کا عمرہ کے سفر کا تحفہ
حیدرآباد۔ 10 جون (پریس ریلیز)ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کے طالب علم محمد برہان زماں کی کامیابی پرآج ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کارپوریٹ آفس مانصاحب ٹینک میں ایک تہنیتی تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں ان کے والدین کو بھی مدعو کیا گیا۔اس موقع پر جناب محمد لطیف خان…
مزید پڑھیں » - 10 جون
مخدوم ایوارڈ کے لئے منتخب ہونے پر جناب عزیز احمد کی تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے قائدین کی گلپوشی
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی کی جانب سے ملک کے باوقار مخدوم ایوارڈ برائے صحافت جوائنٹ ایڈیٹر روزنامہ اعتماد عزیز احمد کو اور ڈاکٹر فاضل حسین پرویز اور طاہر رومانی کو کارنامہ حیات ایوارڈز کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے وفد جو حبیب علی…
مزید پڑھیں » - 10 جون
تلنگانہ میں اقلیتوں کی بہبود پر 9 ہزار کروڑ روپے خرچ : وزیر داخلہ محمود علی
حیدرآباد-9/جون ( پریس نوٹ) گذشتہ 9 سالوں میں حکومت تلنگانہ نےاقلیتوں کی بہبود کیلئے 9163.39 کروڑ ر روپئے خرچ کئے ہیں۔ جبکہ تشکیل تلنگانہ سے پہلے 10 سالوں میں متحدہ ریاست آندھراپردیش میں اقلیتوں کے لئےصرف 1200 کروڑ روپئے ہی خرچ کئے گئے۔ان خیالات کا اظہار ریاستی وزریر داخلہ محمد…
مزید پڑھیں » - 10 جون
پروفیسر فضل اللہ مکرم تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے کارنامہ حیات ایوارڈ کے لئے منتخب _ اتوار کو ایوارڈ دیا جائے گا
حیدرآباد _ 10 جون ( اردولیکس) تلنگانہ اردو اکیڈیمی نے پروفیسر فضل اللہ مکرم ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ اردو یونیورسٹی آف حیدرآباد کو کارنامہ حیات ایوارڈ کے لئے منتخب کیا ہے یہ ایوارڈ سال 2018 زمرہ تحقیق و تنقید ڈاکٹر محی الدین قادری زور کارنامہ حیات ایوارڈ دیا جائے گا۔…
مزید پڑھیں »