تلنگانہ
- جون- 2023 -16 جون
حیدرآباد پرانا شہر کے ایک امتحانی مرکز میں طالبات کو برقعہ اتارکرامتحان لکھنے پر کیا گیا مجبور
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہرکے ایک امتحانی مرکز میں طالبات کو برقعہ نکال کرامتحان لکھنے کی ہدایت دی گئی جس پر طالبات میں برہمی کی لہر دوڑ گئی۔ سنتوش نگر آئی ایس سدن چوراہے پر واقع ویمنس ڈگری کالج کی چند مسلم طالبات یہاں حجاب پہن کر اردو میڈیم ڈگری…
مزید پڑھیں » - 15 جون
جواہر لال نہرو جرنلسٹس ھاوزنگ سوسائٹی کے صحافیوں کی بنڈی سنجے سے ملاقات _ سوسائٹی کو زمین حوالے کرنے حکومت پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کی
حیدرآباد _ 15 جون ( اردولیکس) جواہر لال نہرو جرنلسٹس ھاوزنگ سوسائٹی سے وابستہ چند صحافیوں نے آج تلنگانہ بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے سے ملاقات کرتے ہوئے ریاستی حکومت کی جانب سے پیٹ بشیر آباد کی 38 ایکڑ زمین سوسائٹی کو الاٹ نہ کرنے کے مسلہ…
مزید پڑھیں » - 15 جون
تلنگانہ اقلیتی کمیشن میں ایک اور رکن کا تقرر
حیدرآباد _ 15 جون ( اردولیکس) تلنگانہ اقلیتی کمیشن میں ایک اور رکن کا اضافہ ہوا ہے ریاستی حکومت نے جین طبقہ سے تعلق رکھنے والے ہمانشو باپنہ کو اقلیتی کمیشن کا رکن بنایا ہے۔ ریاستی حکومت نے جمعرات کو اس سلسلے میں ایک حکم نامہ جاری کیا ہے۔ وہ…
مزید پڑھیں » - 15 جون
حمل ضائع کروانے والی بہو اور ڈاکٹر پر ہاسپٹل میں ہی ساس اور سسر کا حملہ _ تلنگانہ کے کریم نگر میں عجیب و غریب واقعہ: ویڈیو دیکھیں
کریم نگر _ 15 جون ( اردولیکس) شوہر اور سسرالی رشتہ داروں کو اطلاع دئے بغیر ایک بہو نے 7 ماہ کے حمل کو ضائع کروایا۔اس بات کا علم ہونے پر ساس اور سسر نے دواخانہ پہنچ کر نہ صرف بہو بلکہ بہو کی ماں اور خاتون ڈاکٹر کی پٹائی…
مزید پڑھیں » - 15 جون
متحدہ ریاست آندھراپردیش کے سابق ریاستی وزیر جواڑی رتناکر راؤ کی اہلیہ جواڑی سومتی کا انتقال
کورٹلہ 15/جون( اردولیکس ) متحدہ ریاست آندھراپردیش کے سابق ریاستی وزیر و سنیر کانگریسی قاید جواڑی رتناکر راؤ کی اہلیہ جواڑی سومتی کا 88سال کی عمر میں آج قلب پر حملہ کے سبب حیدرآباد کے ایک ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا۔آنجہانی جواڑی رتناکر راؤ کی جن کا گذشتہ تین سال قبل…
مزید پڑھیں » - 15 جون
شادی سے چند گھنٹے قبل ہونے والے دلہے کی موت _ تلنگانہ کے آصف آباد ضلع میں افسوسناک واقعہ
آصف آباد _ 15 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے آصف آباد میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں شادی سے چند گھنٹوں پہلے لو لگنے سے ہونے والے دلہے کی موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق تلنگانہ کے ضلع آصف آباد کے گڈلابوری گاؤں کا رہنے والا 32سالہ تروپتی کی…
مزید پڑھیں » - 14 جون
نرمل بی آر ایس کو زبردست جھٹکہ _ قدآور قائد سری ہری راؤ کی ریونت ریڈی کی موجودگی میں کانگریس میں شمولیت
نرمل بی آر ایس کے قدآور قائد سری ہری راؤ کی ریونت ریڈی کی موجودگی میں کانگریس میں شمولیت ایم ایل اے انتخابات میں ہوگی کانٹے کی ٹکر حیدرآباد، 14/جون (۔۔۔۔۔) نرمل بی آر ایس کے قدآور قائد و تلنگانہ تحریکار سری ہری راؤ نے سینکڑوں حامیوں کے ہمراہ گاندھی…
مزید پڑھیں » - 14 جون
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے ایوارڈس کے لئے صحافیوں سے درخواستیں طلب _ 28 جون آخری تاریخ
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی جانب سے فیض محمد اصغر، انور ادیب،تبسم فریدی ایوارڈس کا فخریہ اعلان حیدرآباد 15/جون ( پریس نوٹ) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن (TUWJF)نے اپنی پہلی اردو صحافیوں کی قومی کانفرنس کے کامیاب انعقاد کے بعد اپنے سالانہ ایوارڈز کا اعلان کردیا ہے۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 14 جون
حیدرآباد کے نمس ہاسپٹل میں مزید 2 ہزار بستروں کی سہولت _ چیف منسٹر کے ہاتھوں نئے بلاک کے تعمیری کاموں کا سنگ بنیاد
حیدرآباد _ 14 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے شہرحیدرآباد کے نظامس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس(نمس)میں نئے بلاک کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس نئے بلاک کی عمارتوں کی تعمیرسے نمس میں مزید 2000 بستر دستیاب ہوں گے۔ اس کے ساتھ، نمس ملک میں سب…
مزید پڑھیں » - 14 جون
دکن کرانیکل ہولڈنگس لمیٹڈ کے پروموٹر وینکٹ رامی ریڈی گرفتار
حیدرآباد _ 14 جون ( اردولیکس ) دکن کرانیکل ہولڈنگس لمیٹڈ (ڈی سی ایچ ایل) کے سابق چیئرمین اور پروموٹر ٹی وینکٹ رامی ریڈی کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے چہارشنبہ کی صبح منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے ۔ ای ڈی نے ڈی سی ایچ…
مزید پڑھیں »