تلنگانہ
- جون- 2023 -10 جون
تلنگانہ میں 53 پولیس عہدیداروں کو ترقی _ عبدالرشید کو ایس پی اور فضل الرحمن، شاکر حسین، شیخ جہانگیر اڈیشنل ایس پی بن گئے
حیدر آباد ۔ 9 جون (اردولیکس ) تلنگانہ میں 18 اڈیشنل ایس پیز کو ایس پی اور 35 ڈی ایس پیز کو اڈیشنل ایس پی کے عہدہ پر ترقی دی گئی ہے۔ ڈی جی پی انجنی کمار نے اڈ نیشنل ایس پیز کے طور پر ترقی دینے کی حکومت کو…
مزید پڑھیں » - 10 جون
نظام آباد میں جرنلسٹس کالونی کا سنگ بنیاد _ رکن کونسل کویتا کا خطاب ، صحافیوں میں مسرت کی لہر
تلنگانہ تحریک میں صحافیوں کا اہم کلیدی رول جرنلسٹ کالونی کے سنگ بنیاد تقریب سے رکن کونسل کے کویتا کا خطاب۔صحافیوں میں مسرت کی لہر نظام آباد:10/ جون (اردو لیکس محمد یوسف الدین خان)تلنگانہ تحریک میں صحافیوں کا اہم کلیدی کردار رہا۔ ان خیالات کا اظہار رکن قانون ساز کونسل…
مزید پڑھیں » - 10 جون
ہنمکنڈہ ورنگل کے مسلم کمیونٹی ہال میں وائس آف میڈیا یونین کا اجلاس
ہنمکنڈہ _ 10 جون ( پریس نوٹ ) نہ ذات نہ کسی پارٹی کا جھنڈا، صرف صحافیوں کا مفاد ہمارا ایجنڈا ہے” ان خیالات کا اظہار ہنمکونڈہ ورنگل، مسلم کمیونٹی ہال، میں منعقدہ یونین” وائس آف میڈیا ” کے ایک اجلاس میں سینئر جرنلیسٹ ڈاکٹر اکبر شیخ نے کیا۔ اور…
مزید پڑھیں » - 9 جون
آیندہ ماہ سے معذورین کے پنشن میں 1000 روپے کا اضافہ _ چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا اعلان
منچریال _ 9 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے اعلان کیا ہے کہ ریاست بھر میں معذوروں کی پنشن میں مزید ایک ہزار کا اضافہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اگلے ماہ سے 4,116 روپے پنشن ادا کریں گے۔فی الحال معذوروں کو ہر ماہ…
مزید پڑھیں » - 9 جون
تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے مختلف ایوارڈس کا اعلان _ جناب عزیز احمد جوائنٹ ایڈیٹر روزنامہ اعتماد مخدوم ایوارڈ کے لئے منتخب
تلنگانہ ریاستی اُردو اکیڈیمی کے زیر اہتمام مخدوم ایوارڈ و کارنامہ حیات ایوارڈ جناب محمد خواجہ مجیب الدین صدر تلنگانہ ریاستی اُردو اکیڈیمی کا بیان حیدرآباد۔ 09 جون ( پریس نوٹ) ۔ تلنگانہ ریاسی اُردو اکیڈیمی کے زیر اہتمام ریاست تلنگانہ کے اردو ادیبوں‘اسکالروں‘ شاعروں‘ صحافیوں اور اُردو زبان…
مزید پڑھیں » - 9 جون
ہرن کے گوشت کے نام پر کتے کے گوشت کی فروخت ۔ تلنگانہ کے نرمل ضلع میں عجیب و غریب واقعہ
File photo حیدرآباد: دھوکہ باز نت نئے طریقوں سے لوگوں کودھوکہ دے رہے ہیں۔ اس کے لیے وہ کسی بھی حد تک جا رہے ہیں۔ حال ہی میں ریاست تلنگانہ کے نرمل ضلع میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ کتے کو مار کر اسے ہرن کا گوشت بتا…
مزید پڑھیں » - 8 جون
تلنگانہ _ جگتیال کے نوجوان انجینئر کو امریکہ میں ڈیڑھ کروڑ تنخواہ کی ملازمت
جگتیال _ 8 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع سے تعلق رکھنے والے پوٹلاپلی آدتیہ کو 1.50 کروڑ روپے کی سالانہ تنخواہ کے ساتھ امریکہ میں ملازمت ملی ہے ۔ آدتیہ کا تعلق جگتیال ضلع کے پیگڈا پلی ہے اس نے ، بی ٹیک مکمل کرنے کے بعد چار…
مزید پڑھیں » - 8 جون
مجلس کی مفت کوچنگ حاصل کرنے والے 130 امیدوار سب انسپکٹرز اور کانسٹیبلس ملازمتوں کے لئے کوالیفائی
حیدرآباد _ 8 جون ( اردولیکس) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے محکمہ پولیس میں ہونے والے سب انسپکٹرز اور کانسٹیبلس کے تقررات کے سلسلے میں فراہم کی گئی کوچنگ میں 130 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔جن میں کانسٹیبلس کی جائیدادوں کے لئے 120 امیدوار اور سب انسپکٹرز…
مزید پڑھیں » - 8 جون
مکان کے سامنے لیمو ، انڈے اور گڑیا کو پڑے دیکھ کر نوجوان لڑکی نے کرلی خودکشی _ حیدرآباد میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ
حیدرآباد _ 8 جون ( اردولیکس) حیدرآباد میں ایک نوجوان لڑکی مکان کے سامنے جادو کے لئے استعمال ہونے والی چیزوں لیمو، انڈے ، کالے رنگ کے دھاگے اور دوسری اشیا دیکھ کر خوفزدہ ہو کر خودکشی کرلی۔ اپنی نوعیت کا یہ منفرد واقعہ شہرحیدرآباد کے کلثوم پورہ میں…
مزید پڑھیں » - 7 جون
نظام آباد کے الشفاء ہاسپٹل مالاپلی کیلئے درکار تمام عصری آلات و مشین فراہم کرنے رکن کونسل کویتا کا اعلان
تحریک تلنگانہ جدوجہد کے دوران جماعت اسلامی ہند کی تائید و حمایت ناقابل فراموش الشفاء ہاسپٹل مالاپلی کیلئے درکار تمام عصری آلات و مشین فراہم کرنے کا اہم اعلان۔ ایک بہن کے طور پر ہمیشہ تعاون رہیگا: رکن کونسل کے کویتا نظام آباد:7/ جون (اردو لیکس محمد یوسف الدین خان)…
مزید پڑھیں »