تلنگانہ
- جون- 2023 -7 جون
نارائن پیٹ کی خاتون عازم حج کا انتقال _ 11 جون کو سعادت حج کے لئے روانہ ہونے والی تھیں
نارائن پیٹ: 07 جون (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع مستقر سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون عازم حج کا آج دوپہر حیدرآباد میں اچانک انتقال ہوا۔ محترمہ نجمہ بیگم،زوجہ مرحوم جناب محمد شبیر حسین صدیقی جن کا کور نمبر .tsf.1571.03.0۔تھا۔اور اِنکی حج بیت اللہ کے لیے 11/جون کو شام 4…
مزید پڑھیں » - 7 جون
تلبیہ کی گونج میں نظام آباد کے عازمین حج کا پہلا قافلہ حج ھاوز حیدرآباد روانہ
تلبیہ کی گونج میں نظام آباد کے عازمین حج کا پہلا قافلہ حج ھاوز حیدرآباد روانہ _ مولاناعبدالقیوم شاکرالقاسمی جنرل سکریٹری جمعیة علماء نے جھنڈی لہراکررخصت کیا نظام آباد 7/جون (اردو لیکس) مولاناشیخ اسماعیل عارفی صدرضلع حج سوسائٹی نظام آباد کی دعاء پر آج شہر کے نظام پیالیس فنکشن ہال…
مزید پڑھیں » - 7 جون
حیدرآباد میں ڈی ایچ ایف سوشل میڈیا گروپ کی جانب سے پہلے جنرل نالج کوئز مقابلوں کا انعقاد
حیدرآباد(راست) حیدرآباد میں ڈی ایچ ایف کی جانب سے پہلے جنرل نالج کوئزکاانعقادعمل میں آیا جس میں ڈی ایچ ایف گروپ میں شامل اراکین نے شرکت کی۔ ڈی ایچ ایف ایک سوشیل میڈیا گروپ ہے جس میں دس ہزار کے قریب اراکین موجود ہیں ۔ کیپٹل کوزین ریسٹورنٹ حیدرگوڑہ میں…
مزید پڑھیں » - 7 جون
کاماریڈی میں ڈبل بیڈروم مکانات کے ناقص تعمیری کاموں پر محمد علی شبیر نے کیا تشویش کا اظہار
کاماریڈی 07 جون ( اردولیکس) سابق وزیر و سنیر کانگریسی قاید محمد علی شبیر نے آج کاماریڈی کے قومی شاہرہ نمبر 44 پر تلنگانہ حکومت کی طرف سے تعمیر کردہ ڈبل بیڈروم مکانات کا معائنہ کیا جو خستہ حالت میں ہیں سابق وزیر محمد علی شبیر اپنے ہاتھوں سے…
مزید پڑھیں » - 7 جون
تلبیہ کی گونج میں _ تلنگانہ کے عازمین حج کا پہلا قافلہ شمش آباد ایرپورٹ سے جدہ کے لئے روانہ
لبيك اللهم لبيك لبيك لا شريك لك لبيك ان الحمد ونعمته لک والملک لا شریک لک تلبیہ کی گونج میں ۔۔۔۔۔ تلنگانہ کے عازمین حج کا پہلا قافلہ شمش آباد ایرپورٹ سے جدہ کے لئے روانہ حیدر آباد – 7-جون (اردولیکس ) تلنگانہ کے عازمین حج کی پہلی پرواز شمش…
مزید پڑھیں » - 6 جون
پولیس کے spelling کیا ہیں؟ تلنگانہ کے وزیر کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد: تلنگانہ کے ایک وزیر کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہورہاہے جس میں وہ پولیس کی اسپیلنگ spelling پوچھتے نظر آرہے ہیں۔ کل (پیر) کو ریاستی وزیر ملاریڈی نے میڑچل ضلع کے شاہ میر پیٹ منڈل میں جینوم ویلی میں نو تعمیر شدہ پولیس اسٹیشن کے…
مزید پڑھیں » - 6 جون
تلنگانہ کے نارائن پیٹ اور کئی مقامات پر بارش _ 16 اضلاع میں بارش کی پیش قیاسی
نارائن پیٹ: 06 جون (اردو لیکس) تلنگانہ کے کئی اضلاع بشمول نارائن پیٹ میں آج سپہر چار بجے اچانک موسم ٹھنڈا پڑ گیا اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ۔ تقریباً سات بجے تک بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا ۔بارش سے عوام کو کافی راحت ملی۔ کیونکہ گزشتہ…
مزید پڑھیں » - 6 جون
تلنگانہ کے اسکولوں میں یوگا اور میڈیٹیشن متعارف _ نئے تعلیمی سال سے یوگا کے لئے 5 منٹ مختص
حیدرآباد_ 6 جون ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ریاست کے اسکولوں میں پہلی مرتبہ یوگا اور میڈیٹیشن کو متعارف کیا ہے جو نئے تعلیمی سال سے تمام اسکولوں میں شروع ہوگا ۔ محکمہ تعلیم نے نئے تعلیمی سال 2023-24 کے لیے کلاس 1 تا 10 کے لیے تعلیمی کیلنڈر جاری…
مزید پڑھیں » - 5 جون
چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو عراق سے لائی گئی تلوار ذوالفقار حیدری بطور تحفہ پیش
چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو وزیر داخلہ محمود علی نے آج عراق کے کربلا سے لائی گئی ذوالفقار حیدری تلوار کے نمونے کو بطور تحفہ پیش کیا۔ وزیر داخلہ جو حالیہ دنوں عراق کے مقدس مقامات کی زیارت کے بعد حیدرآباد واپس ہوئے آج پرگتی بھون میں چیف منسٹر سے ملاقات…
مزید پڑھیں » - 5 جون
تلنگانہ کے گدوال ضلع میں ایک ہی خاندان کے 4 بچے پانی میں غرق
محبوب نگر _ 5 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے گدوال ضلع میں واقع کرشنا ندی میں تیراکی کے دوران ایک ہی خاندان کے 4 بچوں کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ عالم پور حلقہ کے اتکیال منڈل کے منگاپیٹ میں دریائے کرشنا میں پیش آیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس…
مزید پڑھیں »