تلنگانہ
- جون- 2023 -5 جون
ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ , مجلس عاملہ کا چوتھا اجلاس _ دستور ادارہ ادب اسلامی کے تلگو اور عربی تراجم کی رسم اجرائی
حیدرآباد ۔۔ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس بمقام حیدرآباد دفتر حلقہ جماعت اسلامی میں بصدارت جناب محمد شعیب الحق طالب صدر ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں گزشتہ اجلاس میں لیے گئے فیصلوں اور طے شدہ اہداف کی تکمیل اور عمل آوری…
مزید پڑھیں » - 4 جون
سفرحج میں دکھاوا اور سیلفی سے عبادات ضائع ہونے کا اندیشہ
حیدرآباد۔4جون (اردولیکس) حج ہر صاحب استطاعت اور بالغ مسلمان پر زندگی میں ایک مرتبہ فرض ہے۔ اسلام کے 5 بنیادی ستونوں میں حج پانچواں ستون ہے۔ ایک فرض حج کے بعد جتنے بھی حج کئے جائیں گے ان کا شمار نفل حج میں ہوگا۔ حج کرنے والے کے لئے جنت…
مزید پڑھیں » - 4 جون
آئیٹا (AIITA)، مرکزی کونسل اور ریاستی مشاورتی کونسل ممبران کا دو روزہ ورکشاپ کامیابی سے ہمکنار
تعلیم کے حقیقی مقصد کے حصول کے لیے ہمیں سعید روحیں (Noble Souls) پیدا کرنی ہوں گی۔ سید تنویر احمد آئیٹا (AIITA)، مرکزی کونسل اور ریاستی مشاورتی کونسل ممبران کا دو روزہ ورکشاپ کامیابی سے ہمکنار (میسورو) : گذشتہ دنوں 26 اور 27 مئی 2023ء اپنا گھر،ایس ایس نگر،…
مزید پڑھیں » - 4 جون
تلنگانہ میں اچانک موسم ٹھنڈا _ کئی مقامات پر بارش ، دو دن تک بارش کا امکان
حیدرآباد _ 4 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے کئی اضلاع بشمول حیدرآباد میں اتوار کی شام اچانک موسم ٹھنڈا پڑ گیا اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ۔ بارش سے عوام کو کافی راحت ملی۔ کیونکہ گزشتہ چند دنوں سے شدید گرمی کی شدت کی وجہ سے عوام پریشان…
مزید پڑھیں » - 4 جون
کاماریڈی میں یوتھ کانگریس کے تربیتی کیمپ کا سابق وزیر محمد علی شبیر کے ہاتھوں افتتاح
کاما ریڈی ( اردولیکس) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر محمد علی شبیر نے اتوار کو بی آر ایس حکومت کی طرف سے تلنگانہ ریاست کی تشکیل کی 10 ویں سالگرہ کے ایک حصے کے طور پر ‘رعیتو دسابدی اتسو’ کی تقریبات کا مذاق اڑایا۔ کاماریڈی ڈی سی…
مزید پڑھیں » - 4 جون
تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کا طالب علم امریکہ میں پیش آئے حادثہ میں زندہ جل کر ہلاک
نظام آباد _ 4 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع سے تعلق رکھنے والا ایک طالب علم امریکہ کے نیوجرسی میں کار کے شعلہ پوش ہونے کے واقعہ میں زندہ جل کر ہلاک ہوگیا۔اس کی شناخت شیلیش گروپو کے طورپر کی گئی ہے جو بریج پورٹ یونیورسٹی نیوجرسی…
مزید پڑھیں » - 4 جون
تلنگانہ گروپ 1 کے امیدواروں کے لئے اہم اطلاع _ نئے ہال ٹکٹ کی بنیاد پر امتحان گاہ میں داخلہ
حیدرآباد _ 4 جون ( اردولیکس) تلنگانہ میں گروپ 1 کے پریلمس امتحان لکھنے والے امیدواروں کے لئے ایک اہم اطلاع ہے تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے کہا کہ گزشتہ سال منعقدہ گروپ 1 پریلمس امتحان منسوخ کردیا گیا ہے اس لئے پرانے ہال ٹکٹ غیر کارکرد ہوگئے ہیں امیدواروں…
مزید پڑھیں » - 3 جون
تلنگانہ میں 19 عہدیداروں کو ڈپٹی کلکٹرس کے طور دی گئی ترقی ، ایک بھی مسلمان نہیں !
حیدرآباد _ 3 جون ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے 19 عہدیداروں کو ڈپٹی کلکٹرس کی حیثیت سے ترقی دی ہے اور اس سلسلے میں احکامات بھی جاری ہوگئے ۔تاہم ان میں ایک بھی مسلم نہیں ہے حکومت نے یوم تاسیس تلنگانہ کی 10 تقریب کے موقع پر ریاست کے…
مزید پڑھیں » - 3 جون
ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کا ٹیچرس کو بیرونی ملک کے سفرکاتحفہ
حیدرآباد ۔ 3جون ۔ پریس نوٹ۔ ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے ٹیچرس پر مشتمل 6 رکنی قافلہ حیدآباد سےدبئی پہنچ چکا ہے ۔ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی اپنے اساتذہ کو حقیقی قوم کے معماروں کے طور پر تسلیم کرتی ہے اوریہ مانتی ہے کہ ان کی لگن اور مہارت ادارے کی…
مزید پڑھیں » - 3 جون
تلنگانہ میں جھلسا دینے والی گرمی _ نظام آباد ضلع میں چلتی اسکارپیو گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
نظام آباد _ 3 جون ( اردولیکس) حیدرآباد کے ساتھ تلنگانہ کے کئی اضلاع گزشتہ دو دنوں سے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں صبح 8 بجے سے ہی دھوپ کی شدت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے دوپہر 12 بجے سے شام 5 بجے تک جھلس جانے والی گرمی…
مزید پڑھیں »