تلنگانہ
- جون- 2026 -19 جون
کریم نگر ضلع کے ایک گاؤں میں آدھی رات کو ریچھ کے داخل ہونے سے خوف و ہراس
کریم نگر: ریاست تلنگانہ کریم نگر ضلع کے گٹو بوتکور گاؤں میں آدھی رات کو ایک ریچھ کے داخل ہونے سے مقامی افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ گنیش نگر علاقے میں ریچھ کو دیکھتے ہی مقامی لوگ خوف کے مارے چیخنے لگے جس کے بعد ریچھ وہاں…
مزید پڑھیں » - 19 جون
کمسن لڑکے کو "پاکستانی” کہنے کا ویڈیو وائرل۔ حیدرآباد میں چونکا دینے والا واقعہ
حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے ملکا جگیری پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع جنا پریہ لیک ویو اپارٹمنٹ میں پیش آئے ایک مبینہ ہراسانی کے واقعہ نے سوشل میڈیا پر شدید بحث چھیڑ دی ہے۔ ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاندان کو بعض افراد کی…
مزید پڑھیں » - 18 جون
آصف آباد کی خاتون جج پیدل عدالت پہنچیں، ایندھن کی بچت اور ماحولیاتی تحفظ کا دیا پیغام
حیدرآباد: تلنگانہ کے آصف آباد ضلع عدالت کی پرنسپل جونیئر سول جج جکولا اننتا لکشمی نے ایک منفرد مثال قائم کرتے ہوئے سرکاری گاڑی دستیاب ہونے کے باوجود چہارشنبہ کے روز پیدل عدالت پہنچ کر عوام کو ایندھن کے تحفظ اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے حوالے سے بیدار کرنے…
مزید پڑھیں » - 18 جون
المیزان حج و عمرہ سروسز کے حجاج کرام بحفاظت وطن واپس، تین دہائیوں پر محیط خدمات کا ایک اور کامیاب باب مکمل
حیدرآباد: المیزان حج و عمرہ سروسز کے زیر اہتمام فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام کا قافلہ بحفاظت حیدرآباد واپس پہنچ گیا۔جو 18مئی کو سعادت حج کے لئے روانہ ہوا تھا ادارے کے مینجنگ ڈائریکر اور سربراہ الحاج حافظ محمد فیاض علی نے بتایا کہ تمام حجاج…
مزید پڑھیں » - 17 جون
ایس آئی آر مہم پر اظہرالدین کا انتباہ، "مسلم ووٹوں کو نشانہ بنانے کی کوشش ہو سکتی ہے”
حیدرآباد: وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہرالدین نے ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی مہم کے تعلق سے تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عمل کے دوران مسلم ووٹروں کو خاص طور پر متاثر کئے جانے کا اندیشہ پایا جاتا ہے۔ گاندھی بھون میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 17 جون
اے پی سی آر تلنگانہ کا ریاست گیر پیرالیگل ایکٹوسٹ و کارکنان کے لئے تربیتی پروگرام کا کامیاب اختتام
اے پی سی آر تلنگانہ کا ریاست گیر پیرالیگل ایکٹوسٹ و کارکنان کے لئے تربیتی پروگرام کا کامیاب اختتام شہری حقوق کے تحفظ، قانونی آگہی اور آئینی شعور کے فروغ پر زور ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) تلنگانہ کے زیر اہتمام ریاست گیر…
مزید پڑھیں » - 17 جون
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے حکومت کی جانب سے شروع کردہ پہلا ` تلنگانہ پبلک اسکول ` کا افتتاح کیا
حیدراباد: چیف منسٹر ریونت ریڈی نے رنگاریڈی ضلع کے آروٹلہ گاؤں میں عالمی معیار کی سہولیات اور جدید انفراسٹرکچر سے آراستہ تلنگانہ پبلک اسکول کا افتتاح کیا. اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر نے کہا کہ یہ اسکول طلبہ کے لئے ایک مثالی اور تحریک بخش…
مزید پڑھیں » - 17 جون
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی کاوشوں سے صحافی خاندانوں کو ویلفیئر فنڈ کے ثمرات حاصل
حیدرآباد، 17 جون: تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن (TUWJF) نے صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی مسلسل خدمات کے تحت جرنلسٹس ویلفیئر فنڈ اسکیم کے مستحقین کو سرکاری فوائد دلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ نامپلی کے تلنگانہ میڈیا اکیڈمی…
مزید پڑھیں » - 17 جون
صدر ٹی آر ایس کے کویتا کا دورہ گوداوری کھنی۔ آٹو ڈرائیورس کی مشکلات کی بھی سماعت
سنگارینی ورکرس کو بنیادی سہولتیں بھی میسر نہیں کانگریس نے انتخابی وعدوں کو فراموش کر دیا۔ مسائل کی یکسوئی کے لئے ہر ممکن جدوجہد کا عزم صدر ٹی آر ایس کے کویتا کا دورہ گوداوری کھنی۔ آٹو ڈرائیورس کی مشکلات کی بھی سماعت گوداوری کھنی: سربراہ تلنگانہ رکشنا سینا…
مزید پڑھیں » - 17 جون
پانی پوری کھانے کے بعد 15 بچوں کی طبعیت بگڑ گئی۔ تلنگانہ میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع راجنہ سرسلہ میں پانِی پوری کھانے کے بعد پندرہ سے زائد بچے متاثر ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ تنگلا پلی منڈل کے کے سی آر نگر کالونی میں پیش آیا۔پانِی پوری کھانے کے کچھ ہی دیر بعد بچوں میں پیٹ درد، قے، دست اور تیز بخار…
مزید پڑھیں »