تلنگانہ
- جنوری- 2023 -20 جنوری
کسانوں اور اپوزیشن کے شدید احتجاج کے بعد تلنگانہ کے دو بلدیات کاماریڈی اور جگتیال کے ماسٹر پلان منسوخ
حیدرآباد _ 20 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کی برسراقتدار جماعت ٹی آر ایس نے ریاست کے دو بلدیات کاماریڈی اور جگتیال کے ماسٹر پلان کی کسانوں اور مقامی عوام کی شدید مخالفت کے بعد ماسٹر پلان کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں آج کاماریڈی اور جگتیال…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
اسکول کے اسٹاف روم میں نوجوان خاتون ٹیچر کی ہارٹ اٹیک سے موت _ تلنگانہ کے پداپلی ضلع کے سرکاری اسکول میں افسوسناک واقعہ
کریم نگر _ 20 جنوتی ( اردولیکس) اسکول کے اسٹاف روم میں ایک نوجوان خاتون ٹیچر کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے پداپلی ضلع کے ایک سرکاری اسکول میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق 37 سالہ ٹی سنیتا منتھنی گورنمنٹ ہائی اسکول میں بطور ٹیچر…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
عثمانیہ یونیورسٹی کے دارالترجمہ کو بحال کرنے کے لیے کیے جائیں گے اقدامات
حیدرآباد ۔18/جنوری ( پریس ریلیز)تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کے صدرنشین جناب محمد خواجہ مجیب الدین اور ڈائریکٹر سکریٹری آئی ایف ایس بی شفیع اللہ، جلدہی عثمانیہ یونیورسٹی کے واقع دائرة المعارف کا دورہ کرتے ہوئے دارالترجمہ کو بحال کرنے پر غور کریں گے۔ دفتر اقلیتی اقامتی اسکولس میں کے مشاورتی…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
انجنی کمار تلنگانہ کے ڈی جی پی برقرار رہیں گے یا نہیں _ آج جمعہ کو ہائی کورٹ کرے گی فیصلہ
حیدرآباد _ 20 جنوری ( اردولیکس) کیا انجنی کمار تلنگانہ ڈی جی پی کے طور پر برقرار رہیں گے؟ یا انھیں آندھراپردیش جانا پڑے گا؟ جمعہ 20 جنوری کو واضح ہو جائے گا۔ 2014، آندھرا پردیش کی تقسیم کے تناظر میں مرکز کی طرف سے مقرر کردہ پرتیوش سنہا کمیٹی…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
ملعون راجہ سنگھ کو حیدرآباد پولیس کی نوٹس
حیدرآباد: حیدرآباد پولیس نے ایک بار پھر گوشہ محل کے بی جے پی کے ایم ایل اے ملعون راجہ سنگھ کو نوٹس جاری کیا ہے۔ منگل ہاٹ پولیس نے 41A CrPC کے تحت نوٹس جاری کیا۔ اجمیر شریف درگاہ پر متنازعہ تبصرہ کرنے پر راجہ سنگھ کے خلاف گزشتہ سال…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کو نفرت پھیلانے کے ایک اور کیس میں دی گئی نوٹس
حیدرآباد _ 19 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد کی منگل ہاٹ پولیس نے جمعرات کو گوشہ محل کے ایم ایل اے ملعون راجہ سنگھ کو نوٹس جاری کیا۔۔ گزشتہ سال یعنی اگست 2022 میں راجہ سنگھ کے خلاف حیدرآباد کی کنچن باغ پولیس اسٹیشن میں اجمیر درگاہ پر متنازعہ تبصرہ کرنے…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
خواجہ معین الدین تلنگانہ وقف بورڈ کے انچارج سی ای او مقرر
حیدرآباد _ 19 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ریاستی وقف بورڈ کے انچارج سی ای او کی حیثیت سے ڈی ایس پی رتبہ کے عہدیدار خواجہ معین الدین کو مقرر کیا ہے جو فی الحال وقف بورڈ میں چیف ویجلینس آفیسر برائے چیف ایگزیکٹو آفیسر وقف بورڈ کی حیثیت…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
کاماریڈی کے ماسٹر پلان کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کانگریس کے 4 کونسلرس نے استعفی پیش کردیا
کاماریڈی _ 19 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے کاماریڈی بلدیہ کے 4 کانگریس کونسلرس نے میں ماسٹر پلان کی مخالفت کرتے ہوئے کسانوں کی تائید میں اپنے استعفی پیش کردئے ۔کانگریس کے 4 ارکان بلدیہ نے کاماریڈی بلدیہ کا ماسٹر پلان کو منسوخ کرنے کے لیے اپنے استفعی کے مکتوب…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
حیدرآباد کے علاقہ سکندرآباد میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد _ 19 جنوری ( اردولیکس) سکندرآباد کے رام گوپال پیٹ میں بھیانک آگ لگ گئی۔ نالہ گٹہ میں دکن اسپورٹس اسٹور میں آگ لگنے کا یہ واقعہ پیش آیا ۔ مقامی افراد نے گھبرا کر وہاں سے فرار ہو گئے ۔ فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ کر…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
تلنگانہ میں گروپ 2 کی جائیدادوں پر تقررات کے لئے درخواست قبول کرنے کے عمل کا آغاز
حیدرآباد _ 18 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ میں II کی درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا ہے واضح رہے کہ ریاستی حکومت نے تلنگانہ میں گروپ II کے 783 جائیدادوں کو پر کرنے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن (ٹی ایس پی ایس سی) نے کہا…
مزید پڑھیں »