تلنگانہ
- دسمبر- 2022 -2 دسمبر
مدینہ شریف میں تلنگانہ این آر آئی کی المناک موت سے نظام آباد کا غریب خاندان تباہ _ اہل خیر حضرات سے مدد کے منتظر
جدہ، 2 دسمبر ( عرفان محمد) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے شہر مدینہ منورہ میں وفات بہت سے مسلمانوں کا خواب ہوتا ہے، بہت سے احادیث میں اس کا ذکر ملتا ہے تلنگانہ کے شیخ چاند جو مدینے میں معمولی تنخواہ پر کام کرنے آئے تھے ان…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
دہلی شراب کیس میں کویتا کا نام _ کسی بھی قسم کی تحقیقات کے لئے تیار ہوں: رکن کونسل کویتا
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے امیت اروڈا کی ریمانڈ رپورٹ میں دہلی شراب کیس میں ملوث/مشتبہ 36 لوگوں کا نام لیا گیا ہے جس میں ٹی آر ایس رکن کونسل کویتا کا نام بھی شامل ہے ۔ امیت اروڈا کو ای ڈی نے منگل کی رات اس کیس سے تعلق کے شبہ…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
اہلسنت والجماعت کے علماء کرام کی ایم ایل اے گنیش گپتا سے ملاقات علحدہ قضائت کے لئے نمائندگی
نظام آباد:/ یکم دسمبر ( اردو لیکس) تلنگانہ کے شہر نظام آباد میں اہلسنت والجماعت کیلئے علحدہ قضائت کے سلسلہ میں مسلک اہلسنت والجماعت کے علماء کرام و نمائندوں کا ایک وفدببلو خان ٹی آرایس کارپوریٹر ڈیویژن 56 کی قیادت میں رکن اسمبلی بیگالہ گنیش گپتا سے ملاقات کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
تلنگانہ میں گروپ 4 کی 9168 ملازمتوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری
تلنگانہ میں گروپ 4 کی ملازمتوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ تلنگانہ پبلک سروس کمیشن نے 9,168 ملازمتوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ درخواستیں اس ماہ کی 23 تاریخ سے 12 جنوری تک قبول کی جائیں گی۔ جونیئر اسسٹنٹ، جونیئر اکاؤنٹنٹ، جونیئر آڈیٹر…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
ٹی آرایس ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش۔ تینوں ملزمین کی مشروط ضمانت منظور
حیدرآباد: تلنگانہ رااشٹریہ سمیت کے ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کے الزام میں گرفتارتین ملزمین کی درخواست ضمانت منظورہوگئی۔ ملزمین رام چندرا بھارتی، سمہا یا جی اورنند کمار کی ہائیکورٹ نے مشروط ضمانت منظورکرلی ہے۔ عدالت نے تینوں ملزمین کو تین لاکھ روپئے شخصی مچلکہ کے ساتھ دو ضمانتیں…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
جوائنٹ کمشنر پولیس حیدرآباد ٹریفک اور ورنگل کمشنر پولیس کا اچانک تبادلہ
حیدرآباد: تلنگانہ کے دو آئی پی ایس عہدیداروں کا تبادلہ کیاگیا ہے۔ حکومت نے ورنگل پولیس کمشنر ڈاکٹر ترون جوشی کے تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ جوائنٹ کمشنر پولیس حیدرآباد ٹریفک اے وی رنگناتھ کو کمشنر پولیس ورنگل مقرر کیا گیا ہے جبکہ ترون جوشی کو ڈی جی پی…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2022 -30 نومبر
نظام آباد جدید کلکٹریٹ میں مسلم سرکاری ملازمین کو نماز کی ادائیگی کے لئے روم الاٹ کیا جائے
نظام آباد 29 نومبر ( محمد یوسف الدین خان اردو لیکس) رکن تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی و صدر ضلع اقلیتی سل ٹی آریس پارٹی نظام آباد نوید اقبال اور سینئر ٹی آریس کارپوریٹر یم اے قدوس کی قیادت میں آج نو نامزد نظام آباد ضلع وقف پروٹیکشن کمیٹی ممبران عائشہ…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
تلنگانہ کے وزیرگنگولہ کملاکر کے گھر سی بی آئی ٹیم پہنچ گئی
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیرگنگولہ کملاکر کی قیامگاہ پر سی بی آئی عہدیدارپہنچے۔ ذرائع کے مطابق ان کے ارکان خاندان کو نوٹس حوالہ کی گئی ہے۔ معلوم ہوا کہ سابق میں خود کو سی بی آئی عہدیدار ظاہرکرتے ہوئے ایک شخص نے بعض افراد کو دھوکہ دیا تھا اوراس نے ریاستی…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
عادل آباد ضلع میں سردی کی شدت میں اضافہ ۔
عادل آباد ۔ متحدہ ضلع عادل آباد میں روزانہ درجہ حرارت میں کمی واقع ہو رہی ہے۔عادل آباد میں سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔صبح کے اوقات میں شدید سردی کے سبب لوگ کانپتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔سردی کی شدت کی وجہ سے عوام صبح دس بجے تک گھروں میں محدود…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
آیندہ تین دن میں 16 ہزار سے زائد سرکاری ملازمتوں پر تقررات کے لئے جاری ہوگا نوٹیفکیشن
حیدرآباد _ 29 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف سکریٹری سومیش کمار نے منگل کو ریاست میں سرکاری ملازمتوں کے تقررات کے عمل کا جائزہ لیا۔انھوں نے مختلف محکموں کے سینئر افسران اور TSPSC کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ کا جائزہ لیا۔ چیف سکریٹری نے کہا کہ حکومت نے اب…
مزید پڑھیں »