تلنگانہ
- نومبر- 2022 -29 نومبر
آیندہ تین دن میں 16 ہزار سے زائد سرکاری ملازمتوں پر تقررات کے لئے جاری ہوگا نوٹیفکیشن
حیدرآباد _ 29 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف سکریٹری سومیش کمار نے منگل کو ریاست میں سرکاری ملازمتوں کے تقررات کے عمل کا جائزہ لیا۔انھوں نے مختلف محکموں کے سینئر افسران اور TSPSC کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ کا جائزہ لیا۔ چیف سکریٹری نے کہا کہ حکومت نے اب…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
ملیکارجن کھرگے سے سید عظمت اللہ حسینی کی ملاقات
کل ہند کانگریس کے صدر ملیکارجن کھرگے سے دہلی میں تلنگانہ کانگریس کے جنرل سیکرٹری سید عظمت اللہ حسینی نے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران اقلیتوں کو پارٹی سے مزید قریب کرنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عظمت اللہ حسینی نے تلنگانہ میں پارٹی کے موقف سے…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
بھینسہ کے نام کو مہیشا میں تبدیل کرنے بنڈی سنجے کا اعلان
بھینسہ۔29نومبر (اردولیکس)تلنگانہ بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے کمار نے بھینسہ کے نام کو ” مہیشا ” میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا کہ بھینسہ فسادات کے دوران بی جے پی اور ہندو واہنی کے کارکنوں پر عائد پی ڈی ایکٹ کو برخاست کردینے اور…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
موبائل فون چارج کرنے کے دوران برقی شاک لگنے سے 10 سالہ لڑکی کی موت _ تلنگانہ کے کھمم ضلع میں واقعہ
کھمم _ موبائل فون چارج کرنے کے دوران برقی شاک لگنے سے10 سالہ لڑکی کی موت ہو گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے کھمم ضلع کے ایجہ منڈل میں واقع ایڈیگونیپلی میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق گاؤں کے باسواراجو اور جینتیل کی بیٹی نہاریکا (10) چوتھی جماعت میں پڑھتی…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
حیدرآباد ۔ پرانا شہر کی سڑکوں پر آدھی رات کے بعد سوشل میڈیا ویڈیو کیلئے گاڑیوں پر کرتب بازی۔ تین طلباء گرفتار : ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہرمیں سڑکوں پررات دیرگئے گاڑیوں پراسٹنٹس کرنے کے الزام میں تین نوجوانوں کو سنتوش نگرکی پولیس نے گرفتارکرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ 27 نومبرکی رات پولیس کے پٹرولنگ عملہ نے دیکھا کہ رات ساڑھے 12 بجے کے قریب پھسل بنڈہ سے آئی ایس سدن جانے والی…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
بنڈی سنجئے کو یاترا نکالنے کی عدالت نے اجازت دے دی
حیدرآباد: تلنگانہ ہائیکورٹ نے بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے کو پد یاترا کی اجازت دے دی ہے۔ واضح رہے کہ کل پولیس نے زعفرانی جماعت کے رکن پارلیمنٹ کو پرجا سنگرام یاترا کی اجازت دینے سے انکارکرتے ہوئے روک دیا تھا۔ وہ نرمل ضلع کے حساس علاقہ بھینسہ…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
گھرسے نکلنے پر بنڈی سنجئے کو گرفتارکرنے پولیس کا انتباہ
کریم نگر: بی جے پی کے ریاستی صدر بندی سنجئے کی طرف سے نکالی جانے والی پرجا سنگرام یاترا پر تجسس برقرار ہے۔ پولیس نے نرمل ضلع کے بھینسہ سے پد یاترا کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔ سنجے جو اتوار کی رات یاترا کے لیے بھینسہ جا…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
عادل آباد میں پھرشیرکی موجودگی سے سنسنی۔ مزدوروں نے سیل فون میں کی تصاویرقید
عادل آباد: ضلع عادل آباد کے بھیم پورمنڈل کے پپل کوٹی کے مضافات میں ذخیرہ آب کے قریب کل رات دیرگئے شیرکے نظرآنے کی اطلاع سے عوام میں خوف کی لہرپائی جاتی ہے۔ خاص طورپرتعمیراتی کام کرنے والے مزدورخائف ہیں۔ انھوں نے شیرکی تصویراپنے سیل فونس میں قید کی ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
چیف منسٹرچندرشیکھر راو کا پیرکو نلگنڈہ کا دورہ
حیدرآباد: چیف منسٹرکے چندرشیکھر راو پیر کے دن ضلع نلگنڈہ کا دورہ کریں گے۔ وہ وزیربرقی جگدیشورریڈی کے ہمراہ یادادری تھرمل پاورپلانٹ کے کاموں کا معائنہ کریں گے۔ سال 2015 میں اس پلانٹ کی تعمیرکا آغازہوا تھا اوراب تک قریب 70 فیصد اس کا کام مکمل ہوچکا ہے۔ جملہ 4…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
گلے میں چاکلیٹ پھنس گیا۔ ورنگل میں معصوم بچے کی موت
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ورنگل میں گلے میں چاکلیٹ کے پھنس جانے کی وجہہ سے معصوم بچہ کی موت ہوگئی۔ ورنگل کے رہنے والے کنگن سنگھ نامی شخص کو تین بیٹے بتائے گئے ہیں۔ کنگن سنگھ حال ہی میں کاروبار کے سلسلے میں آسٹریلیا گیا ہوا تھا جہاں سے واپسی…
مزید پڑھیں »