تلنگانہ
- دسمبر- 2022 -5 دسمبر
کاماریڈی کلکٹریٹ پر کانگریس کے دھرنے کے دوران شدید کشیدگی _ محمد علی شبیر کی کلکٹر کو یادداشت
کاماریڈی کلکٹریٹ پر آج کچھ دیر کے لئے اس وقت شدید کشیدگی پیدا ہوگئی جب کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق وزیر محمد علی شبیر کی قیادت میں سینکڑوں کانگریس کارکنوں نے کلکٹریٹ کا محاصرہ کرنے کے دوران عمارت میں زبردستی گھسنے کی کوشش کی۔ جس پر پولیس اور نیم…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
کویتا کا سی بی آئی کو مکتوب۔ کل سماعت کیلئے حاضر نہیں ہوسکیں گی
حیدرآبا: ٹی آرایس رکن قانون ساز کونسل کویتا نے سی بی آئی کو بتایا کہ وہ دہلی شراب کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں منگل کو ہونے والی سماعت کیلئے حاضر نہیں ہوسکیں گی۔ انھوں نے اس سلسلے میں سی بی آئی حکام کومکتوب روانہ کیا۔ کویتا نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
معاشی پریشانی دور کرنے کے نام پر خواتین کی برہنہ تصاویر اور ویڈیو بنانے والا نقلی بابا حیدرآباد کے پرانے شہر میں گرفتار
حیدرآباد _ 4 دسمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے پرانے شہر میں پولیس نے ایک نقلی بابا کو گرفتار کرلیا جو جادو ٹونا کرنے اور غربت کو دور کرنے کا یقین دلاتے ہوئے خواتین کو برہنہ کرتا اور ان کی تصاویر اور ویڈیوز لیتا تھا پرانے شہر کی چندرائن گٹہ پولیس…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
ذاتی زمین رکھنے والوں کو مکان کی تعمیر کے لئے 3 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کرنے کی اسکیم کا عنقریب آغاز _ محبوب نگر کے جلسہ عام سے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا اعلان
محبوب نگر۔4دسمبر (اردولیکس) چیف منسٹر کے چندرشیکھرراو نے کہا ہے کہ ذاتی زمین رکھنے والے غریب خاندان کو مکان کی تعمیر کے لئے مالی امداد فراہم کرنے کی اسکیم عنقریب شروع کی جائے گی۔ محبوب نگر میں ضلع کلکٹریٹ اور ضلع ٹی آر ایس بھون کا افتتاح اور دیگر…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
بنڈی سنجے کے خلاف جھوٹا پوسٹ کرنے والے نوجوان کے خلاف کریم نگر میں مقدمہ
کریم نگر _ 4 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے کے خلاف ٹیوٹر پر جھوٹا پوسٹ کرنے والے نوجوان کے خلاف کریم نگر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے بی جے پی کے لیڈر بوئن پلی پراوین راو نے پولیس سے شکایت کی کہ سچن…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
عصمت ریزی کے بعد قتل کرنے والے ملزمین کا انکاونٹر کردینے کا مطالبہ کرتے ہوئے نعش کے ساتھ دھرنا
محبوب نگر _ 4 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر کے جڑچرلہ چوراہا پر دسویں جماعت کی طالبہ کی عصمت ریزی اور اس کے قتل میں ملوث ملزمین کا انکاونٹر کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے لڑکی کے ارکان خاندان کے علاوہ اس کے رشتہ داروں نے لڑکی کی نعش…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی واقعہ، طلباء کے احتجاج کے بعد طالبہ پر بری نظرڈالنے والا پروفیسر معطل
حیدرآباد: حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی نے تھائی لینڈ کی طالبہ کی عصمت ریزی کی کوشش کے معاملہ میں مقدمہ درج ہونے کے بعد پروفیسرکو معطل کردیا ہے۔ متاثرہ نے پولیس سے کی گئی شکایت میں کہا کہ پروفیسراسے ہندی سکھانے کے بہانے اپنے گھرلے گیا اوراس کے ساتھ جنسی زیادتی کی…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
میری والدہ کی خواہش تھی کہ میں ڈاکٹربنوں۔ کے تارک راما راو
حیدرآباد: ریاستی وزیر بلدی نظم و نسق و انفارمیشن ٹکنا لوجی کے تارک راما راؤ نے کہا ہے کہ طب ایک مقدس پیشہ ہے۔ انہوں نے حیدرآباد میں واقع اے آئی جی ہاسپٹل میں طب کے شعبہ میں خواتین کے کردار کے زیر عنوان منعقدہ ایک کانفرنس میں شرکت کی۔…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
بریکنگ نیوز _ دہلی شراب کیس میں رکن کونسل کویتا کو سی بی آئی کی نوٹس
حیدرآباد _ 2 دسمبر ( اردولیکس) دہلی شراب کیس میں ٹی آر ایس رکن کونسل کویتا کو سی بی آئی نے پوچھ تاچھ کے لئے نوٹس جاری کی ہے نوٹس موصول ہونے کی اطلاع دینتے ہوئے کویتا نے میڈیا کو ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انھوں نے کہا…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
پیدا پلی ریلوے اسٹیشن میں اژدھا
پیدا پلی: پیدا پلی ریلوے اسٹیشن میں اژدھے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔ فوری موصولہ اطلاعات کے مطابق ریلوے اسٹیشن کے پلاٹ فارم پرجمعرات کی رات 9 بجے اژدھا نظرآیا، جسے دیکھتے ہی وہاں موجود افراد خوفزدہ ہوگئے۔ کچھ دیربعد اژدھا قریب کی جھاڑیوں میں چلا گیا جس پرمقامی…
مزید پڑھیں »