تلنگانہ
- نومبر- 2022 -14 نومبر
ٹالی ووڈ سپراسٹارکرشنا ہاسپٹل میں شریک
حیدرآباد: ٹالی ووڈ کے سپراسٹار کرشنا خرابی صحت سے متاثرہوگئَے۔ سانس لینے میں تکلیف کی شکایت پرارکان خاندان نے انھیں علاج کیلئے ہاسپٹل سے رجوع کروایا۔ وہ حیدرآباد کے گچی باولی میں واقع کانٹنٹل ہاسپٹل میں زیرعلاج ہیں۔ سینئرفلم اداکار نریش نے بتایا کہ ان کی صحت مستحکم ہے اورڈاکٹرس…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
یوم تعلیم کے موقع پر آل میوا کی جانب سے "اسٹیٹ بسٹ ایمپلائی ایوارڈ "کی پیشکش
حیدرآباد:حیدرآباد کے دعوت بینکویٹ ہال لنگر ہاؤز میں اتوار13 نومبر کو قومی یوم تعلیم کے موقع پرٹی آل میوا کے زیراہتمام،ریاستی سطح کے بہترین اساتذہ و ملازمین کو ایوارڈ پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ضلع حیدرآبادکے چار مینار منڈل سے شاہد علی حسرت جی بی پی ایس کندیکل گیٹ،…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
نرمل میں اردو ورکنگ جرنلسٹ کے زیراہتمام جشن دو سو سالہ اردو صحافت کا کامیاب انعقاد
عادل آباد۔13/نومبر (اردو لیکس) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن کے ریاستی صدر جناب ایم اے ماجد صاحب نے اپنے خطاب میں اضلاع کے اردو صحافیوں کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ہمت افزاء کلمات کہے اور اپنی جانب سے سلام پیش کیا اور کہاکہ خبروں کا احاطہ کرنے میں اضلاع…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
سوریا پیٹ ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ _ 5 افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی
نلگنڈہ _ 13 نومبر ( اردو لیکس) تلنگانہ کے سوریا پیٹ ضلع میں پیش آئے ایک خوفناک حادثہ میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ ہفتہ کی نصف شب تقریباً 12 بجے سوریا پیٹ ضلع کے موناگلا منڈل مرکز کے مضافات میں واقع ایک پٹرول پمپ کے قریب پیش آیا۔…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
تلنگانہ ۔محکمہ تعلیمات میں 134 جائیدادوں پر تقررات
تلنگانہ حکومت نے محکمہ تعلیمات میں حیدرآباد: 134 جائیدادوں پر تقررات کو منظوری دیتے ہوئے احکامات جاری کیے ہیں۔ 24 گزیٹڈ ہیڈ ماسٹر گریڈ 1 جائیدادوں کو منظوری دی گئی ہے۔اسی طرح ڈائٹ میں 23 سینیر لکچررس،ایس سی ای آر ٹی میں 22لکچررس، ڈائٹ میں 65 ملازمین کے تقررات کو…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
ہندوستان تیسری عالمی اقتصادی طاقت بن کر ابھر رہا ہے: وزیر اعظم نریندر مودی
پداپلی:12/نومبر/2022(محمّد استقام الدین)آر۔ایف۔سی۔ایل، بھدراچلم سڑک تا ستّو پلّی نئی ریلوئے لائن کا وزیر اعظم ہند نریندر مودی کے ہاتھوں افتتاح اور 3 نیشنل ہائی وے پراجکٹس کاموں کا سنگ بنیاد رکھا گیا،ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ عالمی دانشوروں نے پیشن گوئی کی ہے کہ ہمارا…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
حیدرآباد کے کالج میں ریاگنگ
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافات میں واقع ایک نامورکالج میں سینئرطلباء کی جانب سے جونیرطالب علم کے ساتھ ریاگنگ کا واقعہ پیش آیا۔ انڈین اسکول آف بزنیس کے ہاسٹل میں ریاگنگ کرتے ہوئے جونیرکے ساتھ یہ حرکت کی۔ کسی نے اس منظرکی خفیہ طورپرفلمبندی کی اوروہ سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا۔ ویڈیو…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
تلنگانہ میں کمل کھلے گا۔ نریندرمودی
حیدرآباد: وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ تلنگانہ کے ساتھ بی جے پی کا پرانا رشتہ ہے اوریہاں کمل کھلے گا۔ آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم سے حیدرآباد بیگم پیٹ ایرپورٹ پرپہنچنے کے بعد انھوں نے بی جے پی کارکنوں سے خطاب کیا۔ اس موقع پروزیراعظم نے ریاستی حکومت پرشدید تنقید کرتے…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
نریندرمودی حیدرآباد پہنچ گئے
حیدرآباد: وزیر اعظم نریندر مودیآندھراپردیش کا دورہ ختم کرنے کے بعد حیدرآباد پہنچ گئے۔ گورنر تملی سائی سنداراجن اور ریاستی حکومت کی جانب سے ٹی سرنیواس یادو نے ان کا بیگم پیٹ ایرپورٹ پراستقبال کیا۔ وہ بیگم پیٹ ایر پورٹ سے خصوصی ہیلی کاپٹر کے دریعہ راما گنڈم پہنچیں گے…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
حیدرآباد میں آدھے گھنٹے تک میٹرو ریل خدمات متاثر، مسافرین کو مشکلات
حیدرآباد: حیدرآباد میں آج آدھے گھنٹے کیلئے میٹرو ریل خدمات متاثررہی۔ میاں پور، ایل بی نگر اورایل بی نگر، میاں پورکے درمیان روٹ پرزائد از آدھے گھنٹے تک میٹرو ریل کی آمدورفت میں خلل پڑا، بعد ازاں ٹرین سرویس بحال ہوئی۔ اس روٹ پرمیٹرو ٹرینوں کی آمدورفت میں خلل اندازی…
مزید پڑھیں »