تلنگانہ
- مئی- 2026 -6 مئی
7 فٹ قد نے حیدراباد کے بس کنڈاکٹر امین انصاری کی ڈیوٹی بدل دی، تلنگانہ حکومت کا منفرد فیصلہ
تلنگانہ حکومت نے ایک غیر معمولی اور دلچسپ صورتحال میں فیصلہ کرتے ہوئے حیدرآباد کے مہدی پٹنم بس ڈپو سے تعلق رکھنے والے کنڈکٹر امین احمد انصاری کو متبادل ڈیوٹی کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 7 فٹ (198 سینٹی میٹر) قد کے باعث وہ بس کنڈکٹر…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
تلنگانہ ۔اگلے 2 تا 3 دنوں میں درجہ حرارت میں کمی کا امکان
حیدرآباد: شمالی تلنگانہ کے اضلاع میں گرمی شدت اختیار کر رہی ہے۔ بادلوں کے اثر سے زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت میں ایک ڈگری کی کمی آئی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے حکام کے مطابق آئندہ دو سے تین دنوں میں درجۂ حرارت مزید دو سے تین ڈگری تک کم ہونے…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
بھوبھارتی پورٹل بند، تلنگانہ بھر میں زمین رجسٹریشن نظام مفلوج—عوام پریشان
تلنگانہ بھر میں زمینوں کی خرید و فروخت سے متعلق رجسٹریشن اور میوٹیشن کے عمل کو اچانک جھٹکا لگا ہے، جس کی وجہ نئے متعارف کردہ ‘بھوبھارتی’ پورٹل کا تکنیکی خرابی کے باعث بند ہو جانا بتایا جا رہا ہے ۔منگل کی صبح سے ہی پورٹل کام نہ کرنے…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
تلنگانہ میں اس ماہ کے اواخر تک زمین کی قیمتوں میں ہوگا اضافہ – ریاستی کابینہ کا فیصلہ
تلنگانہ حکومت نے زمینوں کی قیمتوں میں بڑی نظر ثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ نے مختلف علاقوں میں سرکاری مارکیٹ ویلیو اور حقیقی مارکیٹ قیمتوں کے درمیان نمایاں فرق کو دور کرنے کے لیے زمینوں کی قیمتوں کو ازسرِنو ترتیب دینے کی منظوری دے دی ہے۔ فیصلہ…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
انڈیگو طیارہ میں تکنیکی خرابی کے بعد حیدرآباد میں ہنگامی لینڈنگ – بڑا حادثہ بچ گیا
حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیر کی صبح ایک ممکنہ بڑا فضائی حادثہ اس وقت ٹل گیا جب IndiGo کی کننور جانے والی پرواز کو تکنیکی خرابی کے باعث اڑان کے چند ہی منٹ بعد واپس ہنگامی طور پر لینڈ کرانا پڑا۔ ذرائع کے مطابق طیارہ معمول کے…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
تلنگانہ کے حج عازمین کے لئے بڑی خوشخبری: 10 ہزار اضافی خرچ حکومت برداشت کرے گی، چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلان
تلنگانہ حکومت نے عازمینِ حج کے لیے اہم راحت کا اعلان کیا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے باعث حج اخراجات میں ہونے والے 10ہزار روپے اضافے کو دیکھتے ہوئے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ہدایت دی ہے کہ اضافی مالی بوجھ ریاستی حکومت خود…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
اقلیتی طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی بی جے پی میں شمولیت – تلنگانہ بی جے پی کے دفتر میں تقریب
تلنگانہ بی جے پی کے ریاستی صدر رام چندر راؤ نے کہا ہے کہ آج ریاستی پارٹی دفتر میں اقلیتی طبقے سے تعلق رکھنے والی متعدد افراد نے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ انہوں نے بتایا کہ نئے اراکین کو پارٹی کا کھنڈوا پہنا کر باضابطہ طور…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
لبیک اللہم لبیک تلبیہ کی گونج میں تلنگانہ سے حج کا روحانی سفر شروع – پہلا قافلہ 430 عازمین کے ساتھ سعودی عرب روانہ
تلنگانہ سے عازمین حج کا پہلا قافلہ اتوار کی رات حج ہاؤز نامپلی سے روانہ ہوا۔ ،430 عازمین پر مشتمل یہ قافلہ پیر کی صبح 5بجے سعودی عرب کے لئے روانہ ہوا.اس موقع پر ریاستی وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہر الدین،وقف بورڈ چیرمین سید عظمت اللہ حسینی علمائے کرام اور…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
برقعہ پوش خواتین کی تین بار تلاشی ؛ متاثرین میں حاملہ بھی شامل – سکندرآباد کے ڈی مارٹ میں واقعہ
حیدرآباد: سکندرآباد کے علاقہ میں واقع ایک ڈی مارٹ میں چند برقعہ پوش خواتین بشمول ایک حاملہ خاتون نے تلاشی کے نام پریشان کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ متاثرہ خواتین کے مطابق انہوں نے تقریباً 5000 روپے کی خریداری کی، اس کے باوجود گیٹ پر انہیں بار بار روکا…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
تلنگانہ کے بعض اضلاع میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش
حیدرآباد: تلنگانہ کے کئی اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ شدید گرمی سے پریشان عوام کے لیے یہ بارش راحت کا باعث بنی۔ سوریہ پیٹ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی جس کے باعث خریداری مراکز میں رکھا ہوا اناج بھیگ گیا اور کسانوں کو مشکلات…
مزید پڑھیں »