تلنگانہ

ڈائریکٹر آف ورکس اکاؤنٹس محکمہ میں 53  جائیدادوں پر تقررات کیلئے درخواستیں مطلوب 

 

نظام آباد:5/ اگست (اُردو لیکس) سکریٹری تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن نے بتایا کہ ڈیویژنل اکاؤنٹ آفیسر (DAO) (ورکس) گریڈ 2 کی جائیدادوں کیلئے نوٹیفکیشن کی اجرائی عمل میں لائی گئی جس کے ذریعہ ڈائریکٹر آف ورکس اکاؤنٹس محکمہ میں 53 (DAO) جائیدادوں پر تقررات عمل میں لائے جائیں گے۔ ان جائیدادوں پر درخواستیں جاریہ ماہ کی 17/ اگست تا 6/ ستمبر تک آن لائن طریقہ کار سے داخل کی جاسکتی ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے کمیشن کے ویب سائٹ پر ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button