جنرل نیوز

سینئیر صحافی جناب ایس اے اسحاقی کی والدہ محترمہ کا انتقال

حیدرآباد 28- فروری (راست) محترمہ محبوب النساء بیگم عرف گلاب زوجہ جناب محمد شریف ریٹائرڈ سینئر اسسٹنٹ پنچایت راج ڈپارٹمنٹ آندھرا پردیش ( متحدہ )ساکن بھیماورم ( ویسٹ گوداوری) کا منگل 28- فروری کو انتقال ہوگیا ـ نمازجنازہ چہارشنبہ یکم ـ مارچ کو بعد نماز فجر بڑی مسجد بھیماورم میں ادا کی جائے گی تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آۓ گی ـ پسماندگان میں 6 دختران کے علاوہ 5 فرزندان شریف امیر الدین اسحاقی سینئیر صحافی سابق بیورو چیف دکن کرانیکل ،شریف محی الدین (10- ٹی وی) ،شریف اسماعیل شریف (کاکی ناڈا) ،شریف شاہ نوراحمد مرحوم اور شریف تاج الدین احمد شامل ہیں مزید تفصیلات کے لئیے جناب ایس اے اسحاقی سے فون 9908732898 پر ربط پیدا کیا جا سکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button