Browsing Tag

murder

کرینگرمیں ضعیف خاتون کا قتل

تلنگانہ کے ضلع کریمنگر میں سونے کے زیورات کے لئے ضعیف خاتون کا قتل کردیا گیا۔ پتہ چلا ہے کہ پیدوروگٹہ گاوں میں رہنے والی 65 سالہ خاتون رائلماں اپنے گھر کے آنگن میں سوئی ہوئی تھی کہ کسی نے اس کا گلا دبا کر قتل کردیا اور سونے کے زیورات لوٹ کر…
Read More...

محبوبنگر کے سافٹ ویر انجینئر کا حیدرآباد میں قتل

حیدرآباد میں ایک سافٹ ویر انجینئر کا قتل کردیا گیا۔ شہر کے علاقہ گچی باولی سے تعلق رکھنے والے سافٹ وی انجینئر ہاشمی لاپتہ ہوگئے تھے کل رات ان کی لاش لنگم پلی ریلوے اسٹیشن کے پاس ریلوے لائن پر دستیاب ہوئی۔ ان کے گھر والوں کا الزام ہے کہ…
Read More...

بھینسہ قتل واقعہ کے 9 ملزمین گرفتار

تلنگانہ کے ضلع بھینسہ میں رونما ایک ہی خاندان کے 5افراد کے قتل کی سنسنی خیز وارادت کے ملزمین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ نرمل کے ڈی ایس پی آفس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عادل آباد کے سپرنٹنڈنٹ پولیس ترون جوشی نے ملزمین کو میڈیا کے…
Read More...

بھینسہ میں پانچ افراد کے قتل کی وحشیانہ واردات

ریاست تلنگانہ ضلع عادل آباد کے بھینسہ میں پانچ افراد کا بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تاجر پیشہ نعمت خان، یوسف خان کا آج ان کی دکان میں مہلک ہتھیاروں سے حملہ کرکے قتل کردیا گیا حملہ آوروں نے بیچ بچاو پر شیخ انور اور…
Read More...

میدک میں بوڑھی خاتون کا قتل

تلنگانہ کے ضلع میدک میں بوڑھی خاتون کا قتل کر کے سونا اور نقدی لوٹ لی گئی۔ 80 سالہ خاتون ملوا کل رات اپنے گھر میں سوئی ہوئی تھی کہ سارقین نے اسکا گلا دبا کر قتل کردیا اور اس کے مکان سے 2 تولہ سونا اور 50 ہزار روپئے نقد رقم لوٹ کر فرار…
Read More...

حیدرآباد میں ماں بیٹی کا قتل

حیدرآباد میں ماں اور بیٹی کا قتل کردیا گیا ۔ چھتری ناکہ، غلام چھاونی کی رہنے والی غوثیہ بیگم اور ان کی بیٹی کا رات نیند کی حالت میں قتل کردیا گیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں پولیس کو اس بات کہ پتہ چلا کہ غوثیہ بیگم کے شوہر احمد نے ہی اپنی بیوی…
Read More...