جنرل نیوز

حافظ و مولوی عبدالرحمن شاہ سوشیل جسٹس ہیومن رائٹس نامپلی نائب صدر منتخب۔نارائن پیٹ ضلع کے اوٹکور میں اردو جرنلسٹس اسوسی ایشن کے زیر اہتمام تہنیتی تقریب

اوٹکور : 24 نومبر (اردو لیکس) حافظ و مولوی عبدالرحمن شاہ سوشیل جسٹس ہیومن رائٹس نامپلی کے نائب صدر منتخب ہونے پر نارائن پیٹ ضلع کے اوٹکور منڈل مستقر میں اردو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی طرف سے تہنیتی تقریب منعقد ہوئی۔اوٹکور منڈل اردو جرنلسٹس محمدمنظور احمد گنتہ، محمد اشفاق، عبدالوسیم کے علاوہ این۔محمود نے موصوف کو شال پوشی کرکے بھرپور تہنیت پیش کی۔بعد ازاں اس تقریب سے سینئر جرنلسٹ محمد منظور احمد گنتہ نے حافظ و مولوی عبدالرحمن کو پرخلوص مبارکباد پیش کرتے ہوٸے کہا کہ ہمارے اس موضع اوٹکور کے لۓ شرف حاصل ہے۔ یہاں کہ ایک شہری ہیومن رائٹس نامپلی کے نائب صدر منتخب ہونا ایک بہت بڑی خوشی و مسرت کی بات ہے۔اس موقع پر سیاسی قائدین محمد مجاہد دیسائی اور شاکر خان بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button