ایجوکیشن

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج جاری _ فرسٹ ایئر میں 62 فیصد اور 67 فیصد نتیجہ

حیدرآباد _ 9 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے کے نتائج جاری ہوگئے ۔ وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے فرسٹ اور سیکنڈ ایئر کے نتائج جاری کیے ہیں۔ اس سال 15 مارچ سے 5 اپریل تک ریاست میں منعقدہ انٹرمیڈیٹ امتحانات میں کل 9.47 لاکھ طلباء نے شرکت کی۔

 

4,33,082  اور 2,72,208 پاس ہوئے۔ فرسٹ ایئر میں 62.85 فیصد پاس فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ سیکنڈ ایئر میں 3,80,920 حاضر ہوئے اور 2,56,241 پاس ہوئے، پاس ہونے کا تناسب 67.27 ہے۔ انٹر فرسٹ ایئر  اور سیکنڈ ایئر میں 61.68 فیصد پاس فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ اس دوران لڑکیاں 68.68 فیصد پاس ہوئی ہیں۔ لڑکوں نے 54.66 فیصد پاس کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button