ایجوکیشن

کورٹلہ میں ،SIO کے اسپوکن انگلش کلاسس کا اختتام

کورٹلہ میں ،SIO کے سپوکن انگلش کلاسس کا اختتام

۔کورٹلہ میں SIOیونٹ کے اسپوکن کلاسس کا اختتام عمل میں آیا اس 20 روزہ کورس میں طلبہ و طالبات نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا  

پروگرام کا آغاز عمر عبداللہ کی تلاوت قرآن سے ہوا ،

افتتاحی کلمات جناب عبدالماجد نے پیش کئے

"زبان کی اہمیت” پر جناب نعیم صاحب نے تفصلی بات کی ، "انگریزی زبان میں مہارت” پر عبداللطیف صاحب نے بات کی ؛عبدالحق طارق صاحب(ICA) آرگنائزر نے طلبہ کو مسابقت کی دوڑ سے فواقفیت کروایا ،تمام اساتذہ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ،اس کے علاوہ وہ اس کورس میں خدمات انجام دینے والے اساتذہ آصف خان، سیف الدین ،

سر تاج احمد ؛ فصیح الدین ؛ محمد یوسف نے طلباء میں state performance communication skills short stories, grammar quotes ,کو Develop کرنے کی کوشش کی ۔

امتحانoral test اور written test کے ذریعے ہوا

سینئر ر میں انعام اول محمد ریحان (90مارکس)

انعام دوم محمد سلمان (82مارکس)

جونیئر میں اول نشرح مریم (90مارکس) سلمہ مریم (84مارکس)

اور اردو میڈیم سے محمد انس 74 مارکس حاصل کرنے پر انہیں انعام سے نوازا گیا ۔ اور تمام طلباء و طالبات کو طرغیبی انعامات دیے گئے

اس موقع پر سابقہ صدر سر شیخ مختار ، عقیل احمد سر، نجم الدین زاہد صاحب محمد خالد، محمد ریحان، محمد عدنان، محمد فاضل، محمد ندیم ، محمد نوید، تبارک اللہ اور دیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button