جنرل نیوز

تانڈور میں حج کیمپ

حیدرآباد: مورخہ15 ذوالقعدہ 1444 مطابق 5 جون 2023 بروز پیر بوقت متصل بعدنمازمغرب بمقام کنگ پیالیس چنگیز پور روڈ تانڈور میں حج کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے۔

 

 

الحاج حافظ محمد فیاض علی صاحب مینجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ طریقہ احرام طواف مناسک حج کی عملی مشق و فضائل مدینہ بیان کریں گے۔الداعی محمد نصیر الدین تانڈور نے تمام حجاج کرام سےگزارش ہے کے شرکت فرما کراس زریں موقع سے مستفید ہوں۔

 

 

تمام شرکاۓ جلسہ کیلۓ طعام کا اور خواتین کے لیے پردے کا معقول نظم رہےگا۔ مزید تفصیلات کے لئے نیچے دیے گئے فون نمبر پر رابطہ قائم کیا جا سکتا ہے۔

8328261408

 

متعلقہ خبریں

Back to top button