تلنگانہ

جمعیت العلماء ضلع کھمم کا آج چہارشنبہ کو جلسہ عام

جمعیت العلماء ضلع کھمم کا جلسہ عام بتاریخ  22نومبر بروز چہار شنبہ صبح 10 تا 1 بجے دوپہر تک بمقام سیکول فنکشن ہال کھمم میں جمعیت العلماء ضلع کھمم کی جانب سے جلسہ عام بعنوان ملک کے موجودہ حالات اور تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کے ضمن میں رائے دہی کے تناسب کو بڑھانے اور صحی امیدوار کے حق میں رائے دہی کے استعمال کے لیے یہ جلسہ عام منعقد کیا جارہاہے مولانا سعید احمد صاحب قاسمی صدر جمعیت العلماء ضلع کھمم نے کھمم ضلع کے علماء و حفاظ اور ائم مساجد اور دانشوران سے اپیل کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں اس جلسہ عام میں شریک ہوکر اپنے دینی و ملی حمیت کا ثبوت دے

متعلقہ خبریں

Back to top button