مبارکباد

کرناٹک کے سیروگپا سے تعلق رکھنے والی 7 سالہ روزہ دار شمائلہ فاطمہ

ریاست کرناٹک کے سیروگپا سے تعلق رکھنے والے محمد سلیمان کی 7 سالہ دُختر  شمائلہ فاطمہ نے روزہ رکھا۔ شمائلہ فاطمہ کو کم عمری میں روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور ان کی عمر درازی اور کامیابی کے لیے دعا گو ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button