مبارکباد

حیدرآباد کے چار کمسن بچوں نے رکھا روزہ

شہر حیدرآباد کے یاقوت پورا سے تعلق رکھنے والے تورا احمد 11 سال ،تنویر احمد 8 سال، عبدالصمد 10 سال اور ،عزرا 8 سال نے روزہ رکھا۔ ان سب کے کم عمری میں روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور ان کی عمر درازی اور کامیابی کے لیے دعا گو ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button