جنرل نیوز

جگتیال کی معروف شخصیت محمد امداد حسین کا انتقال

جگتیال کے محلہ عٹمان پورہ سے تعلق رکھنے والے جناب محمد امداد حسین  ریٹائرڈ ملازم ایس آر ایس پی ولد محمد ابولحسن مرحوم محکمہ جنگلات کا بعمر 70 سال انتقال ہو گیا۔

 

پسماندگان میں دو فرزندان ذاکر حسین اور عابد حسین اور دو دختران شامل ہیں نمازِ جنازہ اور تدفین سے متعلق مزید تفصیٖلات فون نمبر

9908211512پر حاصل کرسکتے ہیں

 

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی لغزشوں سے درگزر کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرما

متعلقہ خبریں

Back to top button