جرائم و حادثات

حیدرآباد میں ہاسٹل کے کمرے میں انٹر کی طالبہ عرشیہ سلطانہ کی خودکشی – کالج انتظامیہ کی شکایت پر ماں کی سرزنش سے تھی دلبرداشتہ

حیدرآباد کے بلکم پیٹ میں انٹرمیڈیٹ سال اول کی 16 سالہ طالبہ عرشیہ سلطانہ نے ہاسٹل کے کمرے میں پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ اطلاعات کے مطابق کالج انتظامیہ کو معلوم ہوا تھا کہ طالبہ ایک نوجوان سے فون پر بات کرتی ہے

 

، جس پر انتظامیہ نے اس کے والدین کو اطلاع دی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ اس بات پر والدہ نے طالبہ کی سرزنش کی تھی، جس کے بعد وہ دلبرداشتہ ہوگئی۔ واقعہ کی اطلاع پر ایس آر نگر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button