تلنگانہ

حیدرآباد میں آج سے زائد از 3 ہفتوں تک برقی سربراہی میں رکاوٹ

حیدر آباد۔ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے حدود میں موسم گرما میں برقی کی طلب کی تکمیل برقی لائنس اور سب اسٹیشنس میں مرمت کے کاموں کے سلسلہ میں مختلف مقامات پر 17 جنوری تا 10 فروری برقی سربراہی میں رکاوٹ رہے گی۔

ٹی ایس ایس پی ڈی سی ایل نے کے مطابق فیلڈ کی سطح کے اسٹاف کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ 17 جنوری سے 15 منٹ سے 2 گھنٹوں کے درمیان مرمت کے کام مکمل کریں۔ اتوار اور تہواروں کے سوا دیگر دنوں میں سربراہی میں خلل پڑے گا۔

محکمہ برقی نے صارفین سے تعاون کی خواہش کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button