جرائم و حادثات

حیدرآباد میں چوروں کو پکڑنے فائرنگ!

حیدرآباد۔ حیدرآباد میں کل رات پولیس کی جانب سے چوروں کو پکڑنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی اطلاعات ملی ہیں۔

 

فوری طور پر ملی اطلاعات کے مطابق کل رات سکندرآباد کے چلکل گوڑہ علاقے میں سیل فون رہزنوں کی ٹولی کو پولیس نے پکڑنے کی کوشش کی جس پر وہ فرار ہو رہے تھے، اس دوران معلوم ہوا کہ ایک کانسٹیبل نے ہوائی فائرنگ کی بعد ازاں تین رہزنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ

 

فائرنگ نہیں کی گئی دھکم پیل میں اتفاقی طور پر مس فائر ہوا مزید تحقیقات جاری ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button