مانو میں اساتذہ کے لیے ملٹی پل انٹیلی جنس پر آن لائن ورکشاپ

حیدرآباد، 12نومبر (پریس نوٹ) مر کز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذہ اردو ذریعہ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی)،مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام پرائمری،سکینڈری اور ہائر سکینڈری اردو اساتذہ کے لیے Multiple Intelligences in Classroom پر 5 روزہ آن لائن ورکشاپ کا انعقاد عمل میں لا یا جا رہا ہے۔ ورکشاپ 5 تا 9 دسمبر2022 کو منعقد ہو گا۔ رجسٹریشن فیس دو سو روپے(Rs.200/-) رہے گی جو آن لائن رجسٹریشن فارم کے ساتھ دیے گئے بینک کی تفصیلات پر ادا کی جا سکتی ہے ۔اساتذہ اس لنک پر https://forms.gle/