سنی دیول آدھی رات کو حالت نشہ میں ممبئی کی سڑکوں پر۔ وائرل ویڈیو اور اس کی حقیقت
ممبئی۔ مشہور فلم اداکار سنی دیول کا حالت نشہ میں رات دیر گئے سڑکوں پر گشت کرنے کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ صارفین نے یہ ویڈیو دیکھ کر ان پر تنقیدیں شروع کر دی تھی حالانکہ ان کے چاہنے والے یہ کہہ رہے تھے کہ یہ فلم کی شوٹنگ کا منظر ہے، باوجود اس کے لوگ یہ ماننے کو تیار نہیں تھے۔ ان افواہوں کے درمیان سنی دیول نے خود ٹویٹر پیغام میں اس بات کی وضاحت کی کہ وہ آدھی رات کو نشہ میں دھت سڑکوں پر گشت نہیں کر رہے تھے بلکہ یہ فلم کی شوٹنگ کا منظر ہے۔ آپ دونوں ویڈیؤ دیکھ سکتے ہیں۔
Sunny Deol shooting for his upcoming movie #SAFAR movie on roads of Mumbai. #SunnyDeol #Safar pic.twitter.com/6FEUBSji09
— Kashinath 2.0 (@TheDeolsFC) December 6, 2023
Afwaahon ka ‘Safar’ bas yahin tak 🙏🙏#Shooting #BTS pic.twitter.com/MS6kSUAKzL
— Sunny Deol (@iamsunnydeol) December 6, 2023