جنرل نیوز

وزیر کے ٹی راما راؤ سے نوید اقبال صدر ضلع نظام آباد اقلیتی سل بی آر ایس پارٹی کی ملاقات

نظام آباد 10/ (اردو لیکس)  تلنگانہ وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و میونسپل ایڈمنسٹریٹریشن ، کار گزار صدر بی آر ایس پارٹی کے نظام آباد دورہ کے موقع پر نوید اقبال صدر ضلع نظام آباد اقلیتی سل بی آر ایس پارٹی نے پالی ٹکنیک گروانڈ نظام آباد پر رکن اسمبلی اربن نظام آباد بیگالا گنیش گپتا کی صدارت منعقدہ جلسہ عام کے شہ نشین پر مہان خصوصی ریاستی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و میونسپل ایڈمنسٹریٹریشن و ورکنگ پیرسڈینٹ ہی آر ایس کے ٹی راما راؤ سے گرمجوشی کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے انہیں گلدستہ پیش کرتے ہوئے ان کا استقبال کیا

 

۱۱کے ٹی راما راؤ نے نوید اقبال سے بات چیت کرتے ہوئے خیر وعافیت دریافت کی اس موقع پر مہمان اعزازی وزیر عمارات وشوراع وامور مقننہ ویمولہ پرشانت ریڈی ، چیئرمین ریاستی آر ٹی سی باجی ریڈی گوردھن ،اراکین اسمبلی شکیل عامر ، اے جیون ریڈی، رکن راجیہ سبھا کے آر سریش ریڈی، سابقہ اراکین کونسل ڈی۔ راجیشو ، وی جی گوڑ تلنگانہ اسٹیٹ ویمنس فینانس چیئرمین اکولہ لللتا، گلوبل این آر آئی کواڈنیٹر مہیش بیگالا ، چیئرمین اقلیتی کمیشن طارق انصاری ، سابقہ ریڈکو چیئرمین ایس اے علیم ، میئر نیتو کرن ،کارپورٹئرس ایم اے قدوس ، اکبر حسین کے علاوہ دیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button