انٹر نیشنل
- مئی- 2026 -21 مئی
حجاج کو ٹرانسپورٹ کی بہترین سہولت فراہم کرنے مشاعر مقدسہ میں میٹرو منصوبے کا آغاز
کے این واصف حجاج کے لیے منٰی سے میدان عرفہ اور پھر مزدلفہ کے بعد منٰی واپسی ایک لمبا فاصلہ ہے۔ جسے اب آسان بنادیا گیا ہے۔ سعودی ریلوے کمپنی (سار) نے اپنی بھر پور تیاری کا اعلان کرتے ہوئےمشاعرِ مقدسہ میٹرو منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ سعودی…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
شاہی مہمانوں کے گروپس حج کے لیے سعودی عرب پہنچے – جدہ میں پرتپاک خیرمقدم
کے این واصف سعودی حکومت ہر سال مختلف ممالک سے سینکڑوں معروف افراد کو شاہی مہمان کے طور پر حج کے لیے مدعو کرتی ہے۔ حسب رویت سعودی وزارتِ اسلامی امور نے حج کے لیے سعودی عرب پہنچنے والے شاہی مہمانوں کے پہلے دو گروپوں کا پرتپاک استقبال کیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
پاکستان میں تاریخی ناموں کی بحالی – “بابری مسجد چوک” پھر “جین مندر چوک” — اسلام پورہ سے کرشن نگر
اسلام آباد: تقریباً آٹھ دہائیاں گزرنے کے بعد پاکستان کے تاریخی شہر لاہور میں اسلامائزیشن کے دوران تبدیل کئے گئے سڑکوں، محلوں اور چوراہوں کے نام دوبارہ ان کی پرانی ہندو، سکھ، جین اور نوآبادیاتی شناخت کی طرف لوٹائے جا رہے ہیں۔ اب اسلام پورہ کے سرکاری بورڈز پر “کرشن…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
سعودی عرب ؛ متحدہ عرب امارات اور قطر کی مداخلت رنگ لے آئی – ٹرمپ نے ایران پر حملہ روک دیا
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران پر کیے جانے والے مجوزہ فوجی حملے کو عارضی طور پر ملتوی کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خلیجی ممالک کے سربراہان کی درخواست پر سفارتی مذاکرات کے لیے مزید وقت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹرمپ…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
امسال مسجد نبوی کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی مسجد نمرہ میں یوم عرفہ کو خطبہ حج دیں گے
کے این واصف اس سال شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی یوم عرفہ کو خطبہ حج دیں گے۔ جس کا اعلان مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں مذہبی امور کی انتظامی کمیٹی نے پیر کو کیا کہ مسجد نبوی کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی منگل 26 مئی کو مسجد…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
امریکہ کی مسجد میں فائرنگ — نمازیوں کو بچاتے ہوئے سکیورٹی گارڈ عبداللہ جاں بحق
امریکہ کے شہر سان ڈیاگو میں واقع ایک مسجد میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ یہ واقعہ ایک اسلامی مرکز میں پیش آیا جہاں دو کم عمر نوجوانوں نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق حملہ کے بعد دونوں حملہ…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
مملکت میں عازمین کی آمد سلسلہ جاری – مہمانان رب العزت کی سہولت کے لیے وزارتِ داخلہ کی ہدایات
کے این واصف سال رواں کے حج کے لیے اقطاعِ عالم سے عازمین کی آمد کا مملکت پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلہ میں سعودی وزارتِ داخلہ نے حج 2026 کے حوالے سے عازمین کی سہولت اور رہنمائی کے لیے اہم نکات پر مبنی گائیڈ جاری کی ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 19 مئی
مملکت کے ینبع ایئرپورٹ پر جرمنی اور ترکیہ سے عازمین حج کی پہلی پرواز کی آمد
کے این واصف حج 1447ھ کے لیے ینبع کے پرنس عبدالمحسن بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاسپورٹ آفسز نے فیڈرل ریپبلک آف جرمنی اور جمہوریہ ترکیے سے آنے والی عازمین حج کی پہلی فلائٹ کو خوش آمدید کہا۔ سعودی پریس ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق عازمین حج کے…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
ایران کشیدگی کے بیچ پاکستان نے 8 ہزار فوجی سعودی عرب روانہ کردیے
مغربی ایشیا میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان پاکستان نے سعودی عرب کو 8 ہزار فوجی روانہ کیے ہیں۔ پاکستانی اعلیٰ حکام کے مطابق اپریل ہی میں جنگی طیاروں کے ایک اسکواڈرن اور فضائی دفاعی نظام کو سعودی عرب منتقل کردیا گیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق اس اسکواڈرن میں زیادہ…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
سعودی عرب میں ذو الحج کا چاند نظر آگیا
File photo کے این واصف سعودی عرب میں ذو الحج کی چاند نظر آگیا۔ یکم ذوالحج پیر 18 مئی کو ہوگی جبکہ حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ منگل 26 مئی 2026 کو ہوگا۔ سعودی عرب میں عیدالاضحی بدھ 27 مئی کو منائی جائے گی۔الاخبایہ چینل کے مطابق تمیر…
مزید پڑھیں »