انٹر نیشنل
- مئی- 2026 -25 مئی
مناسکِ حج کا آغاز، لاکھوں عازمینِ حج آج کا دن منیٰ میں گزاریں گے۔ سعودی میں کل یوم عرفہ
کے این واصف حج 1447 ہجری کے مناسک کا آغاز۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں آج (بروز پیر) ۸ ذوالحجہ ہے اور کل یعنی منگل کو حج کا رکن آعظم یوم عرفہ ہوگا۔ ہر سال چند دنوں کے لیے آباد ہونے والی عارضی خیمہ بستی منیٰ “لبیک الّلّھم لبیک ۔۔۔کی…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
حج کا روح پرور سفر کل سے شروع – لاکھوں عازمین منیٰ روانہ ہوں گے
حیدراباد – 24 مئی ( اردو لیکس ڈیسک) دنیا بھر کے مسلمانوں کی نگاہیں ان دنوں سرزمینِ حجاز پر مرکوز ہیں جہاں 8 ذوالحجہ 1447ھ، یعنی “یوم الترویہ” سے حج کے مبارک مناسک کا باقاعدہ آغاز ہورہا ہے۔ لاکھوں فرزندانِ توحید کل منیٰ کی جانب روانہ ہوں گے اور اسی…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
مناسکِ حج کے دوران گرد آلود طوفان اور شدید گرمی کی پیشگوئی۔ عازمین احتیاط برتیں
کے این واصف لاکھوں کی تعداد میں فرزندان توحید مقدس سرزمین مکہ پہنچ چکے۔ اس دوران سعودی محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے قومی مرکز نے خبردار کیا ہے کہ حج کے مناسک کے دوران کئی علاقوں میں ریتیلی اورگرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ دن کے اوقات میں…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
پاکستان میں طاقتور ٹرین دھماکہ – عید منانے جارہے فوجی اور ان کے افراد خاندان نشانہ بن گئے ؛ 24 افراد جاں بحق درجنوں زخمی
نیہ دہلی: پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں فوجی اہلکاروں اور ان کے افراد خاندان کو لے جانے والی ٹرین پر ہونے والے زور دار دھماکے میں کم از کم 24 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق یہ دھماکہ کوئٹہ میں اس وقت پیش آیا…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
بیرون ملک سے 15 لاکھ عازمین ارضِ مقدس پہنچ چکے، میجر جنرل المربع
کے این واصف منسک حج کی ادائیگی کاآغاز دو دن بعد یعنی بروز پیر (۸ ذو الحجہ) ہوگا۔ مکہ میں عازمین کی آمد کا سلسلہ ہنوز جاری۔ سعودی محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ جسے عربی میں جوازات کہتے ہیں میں حج ٹاسک فورس کے کمانڈر میجر جنرل صالح المربع کا کہنا ہے…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
پاکستان میں بھی ’کاکروچ عوامی پارٹی‘ قائم
نئی دہلی: ایکس پر کارروائی کے بعد اب انسٹاگرام پر بھی کاکروچ جنتا پارٹی کا راستہ روکا جا رہا ہے۔ سی جے پی کا انسٹاگرام پیج ہیک کر لیا گیا ہے دوسری جانب پاکستان میں بھی ’’کاکروچ عوامی پارٹی‘‘ وجود میں آ گئی ہے جسے وہاں کے نوجوانوں نے سوشل…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ – حملہ آور ہلاک، ڈونالڈ ٹرمپ محفوظ
واشنگٹن ڈی سی: امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے قریب واقع سکیورٹی چیک پوائنٹ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں سکیورٹی اہلکاروں پر گولیاں چلانے والا شخص جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگیا۔ وفاقی حکام نے اس واقعہ کی تصدیق کردی ہے۔ امریکی سیکریٹ سروس…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
امریکہ کا گرین کارڈ قانون سخت – مگر کچھ تارکینِ وطن کو بڑی راحت مل گئی
امریکہ میں گرین کارڈ حاصل کرنے کے خواہشمند عارضی تارکینِ وطن کے لیے نئی پالیسی پر وضاحت سامنے آئی ہے۔ امریکی شہریت و امیگریشن سروس (USCIS) نے کہا ہے کہ مستقل رہائشی حق (گرین کارڈ) کے لیے درخواست دینے والے بیشتر افراد کو اب اپنے آبائی ملک واپس جاکر درخواست…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
حج 2026 – امسال سال 6 ہزار 600 فلسطینی عازمین فریضہ حج ادا کریں گے
ریاض ۔ کے این واصف فلسطین کے حالات تو ساری دنیا پر عیاں ہیں۔ مگر پھر بھی اس خطہ سے ایمانی جذبہ سے سرشار فلسطینیون کی ایک بڑی تعداد فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے مملکت پہنچی۔ فلسطینی وزارت اوقاف و مذہبی امور نے کہا ہے کہ اب تک 6 ہزار…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
حج دنیا کا منفرد اجتماع – جہاں حج سیزن کے دوران عالمی زبانیں بولی جاتی ہیں
ریاض ۔ کے این واصف حج دنیا کا ایک ایسا منفرد اجتماع ہے جہاں مختلف رنگ و نسل کے لوگ، مختلف زبانیں بولنے والے بندگان توحید اور مختلف تہذیبوں کی نمائندہ افراد یکجا ہوتے ہیں۔ یہ سارے لوگ چند روز کے لئے یکجا ہوتے، اپنا فریضیہ حج ادا کرتے ہیں…
مزید پڑھیں »