انٹر نیشنل
- جولائی- 2026 -24 جولائی
سعودی عرب اور امریکہ نے جوہری توانائی کے معاہدے پر دستخط کر دیے
کے ای واصف سعودی عرب کے ساتھ صدر ٹرمپ نے پچھلے سال سیول نیوکلئیر معاہدے کی منظوری دی تھی۔ اسی معاہدے کے تحت سعودی وزارت توانائی اور امریکہ نے بدھ کو جوہری توانائی کے پر امن استعمال کے لیے تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
خارجی باشندوں کیلئے خوشخبری – سعودی عرب میں تین ماہ کے ڈسکاؤنٹ سیزن 2026 کا اعلان
کے این واصف سعودی عرب میں جولائی سے ستمبر موسمِ گرما کے پیشِ نظر اسکول کی چھٹّیاں ہوتی ہیں۔ اور سعودی میں برسرے کار خارجی باشندے چھٹّی گزارنے اپنے اپنے وطن جاتے ہیں۔ اسی مناسبت سے سعودی وزارتِ تجارت نے ڈسکاونٹ سیزن 2026 شروع کرنے کا اعلان کیا ہے،…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
ایران نے صرف ٹریلر دیکھا ہے، فلم ابھی باقی ہے: ٹرمپ
نئی دہلی: امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ اس تناظر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک اور سخت انتباہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ فی الحال ایران کو کسی صورت نہیں چھوڑے گا۔ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ جوہری مرکز…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
اب مکمل جنگ۔ امریکہ کے ساتھ جھڑپوں پر ایرانی صدر کا بیان
نئی دہلی : امریکہ اور ایران کے درمیان باہمی حملوں اور آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت میں رکاوٹوں کے باعث مغربی ایشیا کی صورتحال پہلے ہی سنگین ہو چکی ہے۔ اسی دوران ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک امریکہ…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
افغانستان میں اچانک سیلاب کی تباہی، 20 افراد جاں بحق، 100 سے زائد لاپتہ – لاپتہ افراد میں میئر اور ان کے دو گن مین بھی شامل
افغانستان کے شمال مشرقی صوبہ نورستان میں پیر کے روز اچانک آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ حکام کے مطابق اب تک کم از کم 20 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، جبکہ 100 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہلاکتوں میں مزید…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
لینڈنگ کے دوران چنگاریاں، امریکہ میں طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
نئی دہلی: امریکہ کے شمالی کینٹکی کے ایک ہوائی اڈہ پر کالیٹا ایئر کا ایک طیارہ بڑے حادثے سے محفوظ رہ گیا۔ لینڈنگ کے دوران طیارے کا پچھلا حصہ رن وے سے ٹکرا گیا جس کے باعث چنگاریاں نکلنے لگیں۔ صورتحال کو بھانپتے ہوئے پائلٹ نے فوری طور پر…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
حماس کے نئے سربراہ خلیل الحیہ منتخب، غزہ جنگ بندی مذاکرات میں ادا کیا تھا اہم رول
فلسطین کی سیاسی اور مسلح تنظیم حماس کے نئے سربراہ کے طور پر خلیل الحیہ کا انتخاب کیا گیا ہے۔ غزہ میں حماس کے سیاسی شعبے کی قیادت کرنے والے الحیہ اب تنظیم کے اعلیٰ ترین لیڈر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
ایران میں طاقتور زلزلہ
نئی دہلی: مغربی ایران میں 20 جولائی کو 5.5 شدت کے زلزلے نے عوام میں خوف و دہشت پیدا کر دی۔ یورپی- میڈیٹیرینین سسمولوجیکل سینٹر (ای ایم ایس سی) کے مطابق زلزلہ کا مرکز زمین سے تقریباً 10 کلو میٹر کی گہرائی میں اور کہریز شہر سے تقریباً 54 کلو…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
مملکت سعودی عرب میں سال کے گرم ترین ایام شروع،سلسلہ 13 دن جاری رہے گا
کے این واصف سعودی عرب میں جولائی اور اگست شدید گرمی مہینے ہوتے ہیں۔ ان مہینوں میں چند شدیدتر ایّام مانے جاتے ہیں۔ سعودی عرب میں ماہِ روان کے آغاز کے ساتھ ہی موسم گرما کے عروج کا آغاز ہوگیا ہے۔ بتایا گیا کہ “جمرہ القیظ” جسے سال بھر میں گرمی…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
میٹا کی سرویس متاثر۔ فیس بک اور انسٹاگرام صارفین پریشان
نئی دہلی: دنیا کی معروف سوشل میڈیا کمپنی میٹا کی خدمات میں اچانک تکنیکی خرابی کے باعث دنیا بھر میں عارضی خلل پیدا ہو گیا۔ میٹا کے زیرِ انتظام پلیٹ فارمز فیس بک، انسٹاگرام اور فیس بک میسنجر کی سروسز متاثر ہونے سے لاکھوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا…
مزید پڑھیں »