انٹر نیشنل
- جولائی- 2026 -19 جولائی
ایران کے حملے میں 2 امریکی فوجی ہلاک 4 زخمی
File photo نئی دہلی: امریکہ کے حملوں کے جواب میں ایران کی جانب سے مغربی ایشیا میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر جوابی کارروائیاں کی جارہی ہیں۔ اسی سلسلے میں اردن میں کیے گئے میزائل حملوں میں دو امریکی فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ ایک فوجی لاپتہ بتایا جا…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
اسرائیلی پابندیوں کے باوجود د ہزاروں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی
نئی دہلی:جمعہ کے روز قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے اطراف اور مقبوضہ بیت المقدس میں عائد سخت ترین پابندیوں اور اقدامات کے باوجود دسیوں ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ اور اس کے صحنوں میں جمعہ کی نماز ادا کی۔ بیت المقدس کے مقامی ذرائع نے…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
اسرائیل کا شہید کے جنازہ پر حملہ 7 فلسطینی جاں بحق 22 زخمی
نئی دہلی: غزہ پٹی میں اسرائیل نے ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے ایک جنازے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں تقریباً 7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں اور دیگر 22 افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ فی الحال اسرائیلی فوج کی جانب سے اس کارروائی…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
امریکہ۔ قاتلانہ حملہ میں زخمی سید سہیل زیر علاج۔ ہاسپٹل کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد: امریکہ میں مذہب کی بنیاد پر حملہ کا شکار سید سہیل الدین ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں۔ اس دوران سوشل میڈیا پر ان کا کچھ سکنڈس کا ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ہاسپٹل کے بینڈ پر ہیں اور ان کے جسم…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
سعودی عرب میں صدی کا طویل ترین مکمل سورج گرہن اگست 2027 میں ہوگا
کے این واصف مملکت سعودی عرب میں آئندہ سال اگست کی دو تاریخ کو اکیسویں صدی کا طویل ترین سورج گرہن ہوگا جسے مملکت کے اکثر حصوں میں دیکھا جا سکے گا۔گزشتہ 75 برس میں سعودی عرب میں پہلی بار ایسا ہوگا کہ ایک وضع فلکی، جو مملکت میں کبھی…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
’’کیا تم مسلمان ہو؟‘‘ ہاں کہتے ہی چاقو سے 15 وار، امریکہ میں ہندوستانی نوجوان سہیل پر جان لیوا حملہ
امریکہ کی ریاست یوٹاہ کے ایک مشہور شاپنگ مال میں ایک ہندوستانی مسلم نوجوان پر چاقو سے جان لیوا حملہ کیا گیا۔ اسٹال پر کام کرنے والے سہیل نامی نوجوان پر 48 سالہ پیٹر مائیکل لارسن نے حملہ کیا۔ اس وحشیانہ حملہ میں سید سہیل الدین کے جسم پر تقریباً…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
’معاہدہ نہیں کیا تو اگلے ہفتہ پاور پلانٹس اور پلوں پر ہوگا حملہ‘۔ ڈونالڈ ٹرمپ کی ایران کو تازہ دھمکی
نئی دہلی: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی آمیز لہجہ میں کہا ہے کہ اسے بات چیت کی میز پر جلد آنا چاہیے۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران بات چیت کی میز پر نہیں آتا تو اگلے ہفتہ امریکہ اس کے پاور…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
مغربی ایشیا میں کشیدگی، صدر ٹرمپ ایک بار پھر سچویشن روم پہنچ گئے
نئی دہلی: مغربی ایشیا میں کشیدگی مسلسل شدت اختیار کر رہی ہے۔ آبنائے ہرمز کی صورتِ حال اور ایران کے ساتھ تازہ تناؤ کے پیشِ نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے سچویشن روم میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کیا۔ اس اجلاس میں نائب صدر جے…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
انڈین کونسلیٹ جدہ کی منفرد کاوش – یوگا اور آم ڈپلومیسی – بین ممالک تعلقات مستحکم- فہد احمد خان سوری
جدہ – (پریس ریلیز)ہندوستانی کونسلیٹ جدہ نے پارک حیات ہوٹل میں ” انڈیا کی فلاح و بہبود اور ذائقے” کے عنوان سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد عمل میں لایا۔ جس میں یوگا کی عالمی اہمیت اور بھارتی آموں کے منفرد ذائقے کو ایک ہی پلیٹ فارم پر پیش کرتے…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
ایران پر امریکہ کے 7 گھنٹے تک مسلسل حملے – آبنائے ہرمز بند رکھنے ایران کی دھمکی
امریکہ اور ایران کے درمیان حملوں سے مغربی ایشیا میں کشیدگی برقرار ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج نے ایران پر مسلسل 7 گھنٹے تک حملے کئے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق یہ حملے منگل کی رات شروع ہوئے تھے۔ امریکی فوج نے آبنائے…
مزید پڑھیں »