جنرل نیوز
- دسمبر- 2023 -7 دسمبر
عازمین حج ضلع جگتیال کے لئے خوشخبری
عازمین حج ضلع جگتیال کے لئے خوشخبری ۔ حافظ مرزا عمر علی بیگ قاسمی نائب صدر حج سوسائٹی ضلع جگتیال کی اطلاع کے مطابق حج 2024/ کے لئے درخواست آن لائن کا عمل شروع ہوچکا ہے ۔ *حج سوسائٹی ضلع جگتیال* کی جانب سے گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
کھمم کلکٹر وی پی گوتم نے ضلع کے خوشمنچی منڈل میں شدید بارش سے متاثرہ کھیتوں کا معائنہ کیا
کھمم کلکٹر وی پی گوتم نے ذرعی عہدیداران کے ہمراہ آج کھمم ضلع کے خوشمنچی منڈل کا دورہ کرتے ہوئے طوفان کی وجہ سے شدید بارش سے متاثرہ کھیتوں کا معائنہ کرتے ہوئے کسانوں سے بات چیت کی طوفانی بارش کی وجہ سے دھان کے فصل کو کافی نقصان ہوا…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
معمار دستور ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی برسی کے موقع پر کھمم کے بی آر ایس پارٹی آفس میں بھر پور خراج عقیدت پیش کی گئی
معمار دستور ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی آج برسی کے موقعے پر کھمم بی آر ایس پارٹی کمیٹی کی جانب سے کھمم کے بی آر ایس پارٹی آفس میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے مجسمے پر سابقہ ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار کھمم ضلع بی آر ایس پارٹی صدر و…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
حج سوسائٹی نظام آباد کے زیر اہتمام عازمین حج 2024کےلےء مفت رہنمائی
نظام آباد6/دسمبر (پریس نوٹ)مولانا شیخ اسماعیل عارفی صدر حج سوسائٹی نظام آباد کے مطابق حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2024 کے لےء اعلان جاری کردیا ہے چنانچہ عازمین کی آن لائن درخواستوں کے ادخال کے لےء دفتر حج سوسائٹی واقع تبارک ہائ اسکول کامپلیکس حطائ اسٹریٹ گولڈ مارکیٹ نظام…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
کھمم اسمبلی حلقہ سے ٹی ناگیشور راؤ کی جیت میں محمد جاوید کا کلیدی کردار
کھمم اسمبلی حلقہ سے کانگریس امیدوار ٹی ناگیشور راؤ کی جیت میں کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید کی قربانی اور کلیدی کردار کو نظر انداز نہی کیا جاسکتا واضح رہے کہ پھچلے 20 سال سے محمد جاوید کانگریس پارٹی کے لیے ایک مظبوط اور وفادار سپاہی کی طرح کھمم…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
جنگاوں کے خواہشمند عازمین حج کے لئے اہم اطلاع
ضلع حج سوسائٹی جنگاؤں کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی حج کا ارادہ رکھنے والے تمام احباب کی مکمل رہبری و رہنمائی کی جائے گی۔ صدر سوسائٹی مولانا عبد الحفیظ قاسمی و معتمد محمد خواجہ مجتہدالدین نے بتلایا کہ مرکزی حج کمیٹی کی جانب سے حج…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
نارائن پیٹ ضلع حج سوسائٹی کی جانب سے عازمین حج کے لئے اہم اطلاع
نارائن پیٹ: 04 دسمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع حج سوسائٹی کی جانب سے تمام معزز عازمین کرام جو سال حال حج بیت اللہ کی سعادت سے شرف یابی کا عزم رکھتے ہوں، ان سب کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ 4/ڈسمبر بروز پیر سے حج 2024 کیلئے حج…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
جے کے حج عمرہ ٹورس اینڈ ٹراویلس سے 90 عازمین عمرہ کا قافلہ 10ڈسمبرکو روانہ ہوگا
نظام آباد 4/دسمبر (پریس نوٹ)مولانا شاہ محمد نور الحق قریشی صاحب کی قیادت میں شہر نظام آباد وبودہن کے علاوہ دیگر مقامات سے 90/عازمین عمرہ کا قافلہ 10/ڈسمبر 2023 کو جے کے ٹورس اینڈ ٹراویلس بودہن روڈ نظام آباد سے بعد نماز مغرب روانہ ہوگا محمد منظور احمد پروپرائٹر اوروسیم…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
نارائن پیٹ سے کانگریس امیدوار چٹم پرینکا ریڈی کامیاب
نارائن پیٹ: 03 دسمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ اسمبلی حلقہ سے کانگریس کے امیدوار ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی نے اپنے قریبی بی آر ایس امیدوار ایس راجندر ریڈی کے خلاف زائد از 7 ہزار ووٹوں کی اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کرلی
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
ادارہء ادب اسلامی ہند کی نئی شاخ’ چندنارائین گٹہ کی تاسیس
معتمدادارہ ادب اسلامی ہند ‘ چندنارائین گٹہ ‘ حیدرآباد کی اطلاع کے بموجب بروز جمعہ یکم ڈسمبر2023 کو بعد نماز مغرب بمقام مسجد ذوالجلال ‘ بابا نگر آفس ادارہء ادب اسلامی ہند کی نئی شاخ’ چندنارائین گٹہ کی تاسیس عمل میں آئی۔تلاوت کلام پاک سے نشست کا آغاز ہوا۔ محترم…
مزید پڑھیں »