جنرل نیوز
- اپریل- 2026 -29 اپریل
عادل آباد میں مشہور و معروف شاعر رحیم رہی کے دوسرے مجموعۂ کلام لہو لہو آرزو کی تقریبِ رسمِ اجراء و بین ریاستی مشاعرہ 2 مئی کو منعقد ہوگا
عادل آباد 29/اپریل (اردو لیکس)بزمِ کاروانِ ادب و ادارہ ادبِ اسلامی عادل آباد کے زیرِ اہتمام عادل آباد کے مشہور و معروف شاعر رحیم رہی کے دوسرے مجموعۂ کلام لہو لہو آرزو کی تقریبِ رسمِ اجراء کے موقع پر ایک عظیم الشان بین ریاستی مشاعرہ 2 مئی 2026 بروز ہفتہ…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
بھینسہ کی سیاست میں ہلچل، کانگریس کے نمایندہ کونسلر ابو شبیر کا استعفیٰ
بھینسہ کی سیاست میں ہلچل، کانگریس کونسلر ابو شبیر کا استعفیٰ بھینسہ، 29 اپریل (نامہ نگار) بھینسہ بلدیہ کی سیاست میں اس وقت غیر معمولی ہلچل پیدا ہوگئی جب وارڈ نمبر 26 سے کانگریس پارٹی کے نمائندہ کونسلر ابو شبیر نے اپنی رہائش گاہ پر منعقدہ پریس کانفرنس کے…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
جگتیال کی معروف ٹراویلس اسکائی فن کے مالکین کی والدہ محترمہ کا انتقال
جگتیال شہر کے محلہ عٹمان پورہ سے تعلق رکھنے والے ایم اے قدیر مرحوم کی اہلیہ محترمہ رفیعہ سلطانہ کا انتقال ہوگیا. مرحومہ اسکائی فن ٹراویلس کے مالکین عبدالقدوس ربانی.عبدالقیوم یزدانی اور خلیل سبحانی حال مقیم لندن اور حقانی ایس آر ایس پی ملازم کی والدہ تھیں اور مجلس لیڈر…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
نئے ضلع کلکٹر بھاویش مشرا کا شاندار استقبال، میوا و ٹی ایس پی ٹی اے کی جانب سے تہنیت
نئے ضلع کلکٹر بھاویش مشرا کا شاندار استقبال، میوا و ٹی ایس پی ٹی اے کی جانب سے تہنیت نرمل، 28 اپریل(ایم۔اے۔وحید): نرمل ضلع میں نو تقرر شدہ کلکٹر بھاویش مشرا کا مائناریٹی ایمپلائز ویلفیئر اسوسی ایشن (میوا) اور تلنگانہ اسٹیٹ پرائمری ٹیچرز اسوسی ایشن (ٹی ایس پی ٹی…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
درخت، پانی اور زمین بچانا ہے۔ یہ پیغام دنیا والوں تک پہنچانا ہے۔ ہمارے اور ہماری نسلوں کے مستقبل کیلئے – ڈاکٹر محمد ناصر باغبان
*درخت، پانی اور زمین بچانا ہے۔ یہ پیغام دنیا والوں تک پہنچانا ہے۔ ہمارے اور ہماری نسلوں کے مستقبل کیلیے۔* ڈاکٹر محمد ناصر باغبان اورنگ آباد : ملیہ آرٹس سائنس اینڈ مینجمنٹ سائنس کالج بیڑ شعبہ اردو کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد ناصر محمد عثمان باغبان، پیٹھن، پمپری راجہ…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
ایس آئی او، حیدرآباد کا ”صبغۃ اللہ“ کے موضوع پر کامیاب پبلک و کیڈر اجلاس
ایس آئی او، حیدرآباد کا ”صبغۃ اللہ“ کے موضوع پر کامیاب پبلک و کیڈر اجلاس نوجوانوں کو دینی اقدار اپنانے اور مثبت سماجی کردار ادا کرنے کی تلقین جناب اقبال حسین، برادر عبدالحفیظ ودیگر کے خطابات اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (SIO) حیدرآباد کے زیر اہتمام ایک کامیاب پبلک…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
اے پی سی آر ، تلنگانہ کا اہم اجلاس -ایس آئی آر سے متعلق مسائل ، قانونی حکمتِ عملی اور ہیلپ لائن سنٹر کے قیام کا اعلان
اے پی سی آر ، تلنگانہ کا اہم اجلاس ، تنظیمی توسیع اور آئندہ لائحہ عمل پر غور ایس آئی آر سے متعلق مسائل ، قانونی حکمتِ عملی اور ہیلپ لائن سنٹر کے قیام کا اعلان حیدراآباد کے اے آر بینکوئٹ میں APCR تلنگانہ کا ایک اہم دن بھر…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی جانوروں کے تاجرین کو تحفظ فراہم کیا جائے، نظام آباد مجلس قائدین کی پولیس کمشنر سے ملاقات
عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی جانوروں کے تاجرین کو تحفظ فراہم کیا جائے، نظام آباد مجلس قائدین کی پولیس کمشنر سے ملاقات بیرسٹر اسد الدین اویسی کا مکتوب حوالے، نظام آباد ،28/اپریل (اردو لیکس) صدر کل ہند مجلس اتحادلمسلمین و رکن پارلیمان حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
ممتاز ماہرِ اردو تنقید پروفیسر احمد سجاد کا انتقال – علمی و ادبی حلقوں میں گہرا رنج و غم
رانچی، 27 اپریل: اردو ادب کے ممتاز نقاد، معروف ادیب اور رانچی یونیورسٹی کے سابق ڈین فیکلٹی آف آرٹس و سابق صدر شعبۂ اردو پروفیسر ڈاکٹر احمد سجاد کو آج نمازِ عصر کے بعد پہاڑی قبرستان، بریاتو میں ہزاروں اشک بار آنکھوں کے درمیان سپردِ خاک کر دیا گیا۔پروفیسر…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
کھمم کلکٹر انودیپ دورشٹی کا تبادلہ نئے کلکٹر کی حیثیت سے ٹی ایس دواکرہ نے جائزہ حاصل کرلیا
ریاستی حکومت کی جانب سے آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے عمل میں آئی کھمم کلکٹر انودیپ دورشٹی کا تبادلہ کر دیا گیا انودیپ دورشٹی کے جگہ کھمم کے نئے کلکٹر کی حیثیت سے ملوگو ضلع کلکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ٹی ایس دواکرہ نے آج دن…
مزید پڑھیں »