جنرل نیوز
- اگست- 2022 -16 اگست
ضلع نظام آباد اور شہر میں بڑے پیمانے پر اجتماعی قومی ترانہ پروگرام کا انعقاد۔ ضلع کلکٹر و دیگر عہدیداروں کی شرکت
نئی نسل میں حب الوطنی کے جذبہ کو فروغ دینے تلنگانہ حکومت نے قومی ترانہ ضلع نظام آباد اور شہر میں بڑے پیمانے پر تقریب کا انعقاد۔ ضلع کلکٹر و دیگر عہدیداروں کی شرکت نظام آباد:16/ اگست (اُردو لیکس)نئی نسل میں حب الوطنی کے جذبہ کو فروغ دینے تلنگانہ حکومت…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
نظام آباد کے سینئر جرنلسٹ سوریہ پرکاش ریڈی کا دیہانت
سینئر جرنلسٹ سوریہ پرکاش ریڈی کا دیہانت نظام آباد: 16/ اگست (اُردو لیکس) نظام آباد کے سینئر جرنلسٹ مسٹر سوریہ پرکاش ریڈی ایڈیٹر تلگو روزنامہ ”جنما ہکو“ کا اچانک قلب پر حملہ کے باعث دیہانت ہوگیا اور آج 2 بجے دن ان کی آخری رسومات سنکدرآباد میں انجام دی گئی۔…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
قرأت و تجوید کی مفت کلاسس
قرأت و تجوید کی مفت کلاسس حیدرآباد۔ 16 اگست (راست) شرفیہ قرأت اکیڈیمی قدیم ملک پیٹ کے زیراہتمام ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ میں ہر اتوار کو صبح 7 تا 9 بجے قرأت و تجوید کی مفت تعلیم کا انتظام کیا گیا ہے۔ ممتاز قاری محمد نصیر الدین منشاوی قرأت…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
محمد رفیق احمد معاون رکن ضلع پریشد نرمل کو نمایاں خدمات پرکارنامہ حیات ایوارڈ
نرمل: یوم آزادی کے موقع پرمحمد رفیق احمد معاون رکن ضلع پریشد نرمل کو ان کی نمایاں خدمات کے عوض کارنامہ حیات ایوارڈ اورتوصیف نامہ پیش کیا گیا۔ نرمل شہرکےاین ٹی آرمنی اسٹیڈیم میں منعقدہ ڈائمنڈ جوبلی تقریب میں ریاستی وزیرجنگلات وماحولیات اےاندراکرن ریڈی نے انھیں یہ ایوارڈ پیش کیا۔…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
کاماریڈی میں 17 اگست کو جلسہ عام بعنوان آزادی ہند میں اسلاف کی قربانیاں _ تمام برادران وطن سے شرکت کی اپیل۔
کاماریڈی 16 اگست (_اردو لیکس ) محمد فیروز الدین پریس سکریٹری جمعیۃ علماء کاماریڈی کی اطلاع کے مطابق جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی کے زیراہتمام عمیدالعلماء حضرت مولانا مفتی غیاث الدین رحمانی صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھرا کی ہدایت پر آزادی ہند میں اسلاف کی قربانیاں کے عنوان پر 17 اگست…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
جامعہ صدیقیہ فیض العلم کریم نگر میں پرچم کشائی
کریمنگر: جامعہ صدیقیہ فیض العلم کریم نگر میں 76 ویں یوم آزادی منائ گئ حضرت مولانا خواجہ کلیم الدین صاحب اسعدی مد ظلہ العالی ناظم جامعہ ھذا نے صبح قومی پرچم کو فضا میں لہرایا، پرچم کشائی کے بعد حضرت مولانا نے "جنگ آزادی میں مسلمان اور علماء کا کردار…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
نمائندہ منصف نرمل فہیم خان کو صحافتی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ
حیدرآباد: یوم آزادی ہندکے75سال کی تکمیل کےموقع پرنرمل شہرکےاین ٹی آرمنی اسٹیڈیم میں ڈائمنڈجوبلی تقریب کا انعقادعمل میں آیا۔ اس موقع پر فہیم احمد خان (روزنامہ منصف ، نرمل ڈسٹرکٹ اسٹاف رپورٹر) کو ریاستی وزیرجنگلات وماحولیات اےاندراکرن ریڈی،ڈسٹرکٹ کلکٹر نرمل مشرف فاروقی کے ہاتھوں ان کی13 سالہ بہترین صحافتی خدمات…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
ڈیوثزن 47 نطام آباد میں انچارج کارپوڑئٹر ایم ارون نے قومی ترنگا لہرایا
نظام آباد 15 /اگسٹ (اردو لیکس) شہر نظام آباد میں جشنِ آزادی کی (75) تقاریب جوش و خروش کے ساتھ مناتے ہوئے قومی ترنگا لہرایا گیا اور قومی ترانہ پڑھا گیا ڈیوثزن (47)نمائندہ کارپوڑئٹر ایم ارون نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے اے ایس ہییچ پان اینڈ ٹی پوائنٹ…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
وطن سے محبت – اسلامی نقطۂ نظر سے
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ہندوستانی مسلمانوں پر جو بہت سے الزامات عائد کیے جاتے ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ انھیں اپنے وطن سے محبت نہیں ہے ۔ وہ یہاں کی دھرتی سے کوئی لگاؤ نہیں رکھتے ۔ اپنے ہم وطنوں سے رشتہ…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
نظام آباد ضلع کلکٹر نارائن ریڈی کو یوم آزادی کے موقع پر اسٹاف کی مبارکباد
جشنِ آزادی کی (75)ویں سالگرہ کے موقع ضلع کلکٹر نظام آباد سی نارائن ریڈی کو محکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ کے عملہ کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی اس موقع لی گئی زیر نظر تصویر میں پی ار او محمد جاوید پاشاہ ،اے ار ای محترمہ وینی پرسنا کے علاوہ…
مزید پڑھیں »