جنرل نیوز

حیدرآباد کے شیخ پیٹ ڈویژن میں گھر گھر ترنگا مہم

حیدرآباد کے شیخ پیٹ ڈویژن میں 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر گھر گھر ترنگا پروگرام منعقد ہوا جس میں مقامی نوجوانوں نے گھر گھر پہنچ کر ترنگا لہرانے کی ترغیب دی۔اس مہم میں محمد غوث خان، انچارج شیخ پیٹ ڈویژن، سید مجیب الدین، جنرل سکریٹری اور کامران صدیقی، سینئر کانگریس لیڈر، مقبول بھائی، عمر خان، انور، اصغر اور دیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button