نیشنل
- اگست- 2026 -8 اگست
یو پی آئی لین دین چارجز پر فون پے کے بانی کا اہم بیان
نئی دہلی: لوک سبھا میں یو پی آئی لین دین پر چارجز سے متعلق بل کی منظوری کے بعد ڈیجیٹل لین دین پر فیس عائد کیے جانے کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں جس سے عام صارفین میں تشویش پیدا ہوگئی ہے۔ اس پس منظر میں فون پے کے…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
اپنے بھائی کی تدفین میں شریک ہوں گے عتیق احمد کے 2 بیٹے۔ سخت سیکورٹی کے درمیان منتقلی
نئی دہلی: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے چھوٹے بیٹے ابان کی سڑک حادثے میں موت کے بعد اس کے جنازے اور تدفین کے عمل میں شامل ہونے کے لیے لیے جیل میں محروس ان کے دونوں بھائیوں کو پریاگ راج لایا جائے گا۔ علی احمد اور عمر احمد…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
سلمان خان کی سیکوریٹی پر تعینات پولیس ملازم کی موت
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی باندرہ میں واقع رہائش گاہ گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر سیکورٹی پر تعینات ایک پولیس ملازمین کی ڈیوٹی کے دوران ہی موت ہوگئی۔ کانسٹبیل کی شناخت 41 سالہ گنیش کے طور پر ہوئی ہے۔ گنیش کئی برسوں سے سلمان خان کی سیکورٹی پر…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
آبان کے جنازے میں جیل میں مقید دونوں بھائی علی اور عمر ہوں گے شریک – ہائی کورٹ نے دی پیرول
لکھنو – سابق رکن پارلیمنٹ مرحوم عتیق احمد کے جیل میں بند دونوں بیٹوں علی اور عمر کو چھوٹے بھائی آبان کے جنازے میں شرکت کے لئے الہ آباد ہائی کورٹ نے جمعہ کی سہ پہر ساڑھے 3 بجے پیرول منظور کرلی۔ عمر لکھنؤ اور علی جھانسی جیل میں قید…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
نوجون نسل یعنی جین زی سے قریب ہونے مودی حکومت کا نیا قدم
نئی دہلی: نوجوان نسل (جین زی) سے بہتر رابطہ قائم کرنے کے لیے بھارت کی وزارتِ خارجہ نے ایک نیا قدم اٹھایا ہے۔ نوجوانوں میں مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم اسنیپ چیٹ پر وزارت نے جمعرات کو اپنا سرکاری اکاؤنٹ شروع کر دیا۔ حال ہی میں وزیر اعظم نریندر…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
یو پی آئی فیس کی تجویز سے عوام پریشان – وزیر فینانس نرملا سیتارامن نے کیا بڑا انکشاف
یو پی آئی (UPI) ڈیجیٹل لین دین پر چارجس عائد کیے جانے کی تجویز سے متعلق خبروں اور عوام میں پیدا ہونے والے خدشات پر مرکزی وزیر فینانس نرملا سیتارامن نے سوشل میڈیا کے ذریعہ وضاحت پیش کی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پارلیمنٹ سے منظور شدہ نئی قانونی…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
نریندر مودی کے غیر ملکی دوروں پر کتنی رقم ہوئی خرچ؟پارلیمنٹ میں تفصیلات پیش
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے وزیر اعظم نریندر مودی کے غیر ملکی دوروں پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کی ہیں۔ وزارت خارجہ نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں بتایا کہ وزیر اعظم کے غیر ملکی دوروں پر جاریہ سال اب تک تقریباً 74.58 کروڑ روپے خرچ…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
جیل میں قید علی اور عمر کو ابان کی تدفین میں شرکت کی اجازت دی جائے: مرحوم عتیق احمد کے بڑے بیٹے احضم احمد کی حکومت سے درخواست
لکھنو : سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے سب سے چھوٹے بیٹے آبان کی جمعرات کو سڑک حادثے میں موت کے بعد پورا خاندان غم میں ڈوب گیا۔ اطلاع ملتے ہی عتیق کا بڑا بیٹا احضم احمد جھانسی میڈیکل کالج پہنچا۔ وہاں چھوٹے بھائی کی نعش دیکھ کر وہ زار…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
جنریشن زی ملک دشمن نہیں، نوجوانوں کے احتجاج کا احترام ضروری: موہن بھاگوت
آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ جنریشن زی (Gen Z) کے نوجوان ملک دشمن نہیں ہیں، بلکہ ان کے مسائل اور خدشات حقیقی اور قابلِ فہم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت میں احتجاج، بات چیت اور مسائل کے حل کا ایک جائز ذریعہ ہے۔…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
یو پی آئی ادائیگیوں پر چارجس – لوک سبھا نے بل منظور کر لیا
نئی دہلی : لوک سبھا نے ایک ایسے بل کو منظوری دے دی ہے جس کے تحت یو پی آئی (UPI) سمیت بعض ڈیجیٹل ادائیگی کے طریقوں پر مستقبل میں چارجز عائد کرنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے ۔ یہ بل پیمنٹ اینڈ سیٹلمنٹ سسٹمز ایکٹ، 2007 میں…
مزید پڑھیں »