نیشنل
- اگست- 2026 -11 اگست
چیف جسٹس کے ہاتھوں ڈگری لینے سے حیدرآباد کی نلسار یونیورسٹی کے طلباء کا انکار، ممبئی کالج کانوکیشن ملتوی۔ حیدرآباد کی تقریب پر تجسس
نئی دہلی/حیدرآباد: ملک کے چیف جسٹس جسٹس سوریہ کانت کو ایک باوقار قانونی یونیورسٹی کی کانووکیشن تقریب میں مہمانِ خصوصی کے طور پر مدعو کیے جانے کی تجویز پر طلبہ میں ناراضی سامنے آئی ہے۔ حیدرآباد کی نیشنل اکیڈمی آف لیگل اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کے آخری سال کے طلبہ…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
زعفرانی جماعت کا دوہرا موقف۔ جھارکھنڈ طلباء پولیس لاٹھی چارج کے خلاف پارلیمنٹ کے احاطہ میں این ڈی اے کا احتجاج اور دہلی واقعہ پر خاموشی
نئی دہلی: پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے اختتامی مرحلے میں داخل ہونے کے ساتھ ہی حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی کشمکش مزید تیز ہوگئی ہے۔ طلبہ کے احتجاج، پولیس کی کارروائی اور دیگر مسائل پر اپوزیشن مرکز کو گھیر رہی ہے، جبکہ اس کے جواب میں این ڈی…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
اتراکھنڈ میں سیلاب کا قہر – اسٹیل برج اور گاڑیاں پلک جھپکتے ہی پانی میں بہہ گئیں
اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں شدید بارش کے باعث نیٹی ویلی کا اسٹیل پل سیلابی پانی میں بہہ گیا۔ مقامی افراد نے پل کے تیزی سے بہہ جانے کی ویڈیو بنائی، جس میں سیلابی پانی گاڑیوں کو بھی بہاتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تماک کے…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
تمام دستاویز دکھانے کے باوجود ممبئی کی خاتون کو بنگلہ دیش بھیج دیا گیا، شوہر اور بچے ممبئ میں مقیم۔خاندان نے سنائی اپنی دکھ بھری آپ بیتی
ممبئی: ممبئی میں حراست میں لی گئی مغربی بنگال کی ایک خاتون کو درانداز ہونے کے شبہ میں بنگلہ دیش بھیج دیا گیا۔ مغربی بنگال کی رہنے والی شاہدہ گزشتہ 20 برس سے اپنے خاندان کے ساتھ نوی ممبئی میں مقیم تھیں۔ پولیس نے انہیں 18 جولائی کو درانداز…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
ممتا بنرجی کی گاڑی پر حملہ۔ پتھر جوتے پھینکے گئے اور کیچڑ ڈالا گیا
کولکتہ: مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کی گاڑی پر حملہ کا واقعہ پیش آیا۔شمالی 24 پرگنہ ضلع کے بیزپور علاقے میں لاک اَپ میں ہلاک ہونے والے ٹی ایم سی کارکن برجُو کیوٹ کے ارکان خاندان سے تعزیت کے لیے جاتے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
حیدراباد کی نلسار یونیورسٹی میں چیف جسٹس سوریہ کانت کی مخالفت – 450 سے زائد طلبہ کا کانووکیشن میں نہ بلانے کا مطالبہ – یونیورسٹی انتظامیہ کو لکھا خط
حیدراباد – سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس سوریہ کانت کو اپنی کانووکیشن تقریب میں بحیثیت مہمانِ خصوصی مدعو کرنے کی تجویز پر نلسار نیشنل اکیڈمی آف لیگل اسٹڈیز اینڈ ریسرچ (نلسار) کے طلبہ نے اعتراض کیا ہے۔ دہلی میں نیٹ احتجاج کے معاملہ کی سماعت کے دوران سی جے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
گجرات میں "چاندی پورہ” وائرس 23 اموات
نئی دہلی: گجرات میں ’چاندی پورہ‘ وائرس کو لے کر تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔ ریاستی محکمۂ صحت کی جانب سے ہفتہ کو جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 30 جون سے 8 اگست تک چاندی پورہ وائرس کے 217 مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں۔ ان…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
مہاراشٹرا کی خاتون کو پرتگال میں فروخت کردیا گیا
Imagination picture ممبئی: مہاراشٹرا میں ایک جاب کنسلٹنسی نے ملازمت کا جھانسہ دے کر 28 سالہ خاتون کو دھوکہ دیا اور اسے پرتگال میں ایک بیئر شاپ کے مالک کو فروخت کردیا جہاں اسے مبینہ طور پر ہراساں کیا گیا اور اس سے بھاری رقم بھی وصول کی گئی۔ …
مزید پڑھیں » - 8 اگست
باپ کی قبر کے پہلو میں بیٹے کی قبر – عتیق احمد کے تینوں بیٹوں نے ابان کو سپردِ خاک کیا – جلوس جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت؛ تدفین کے بعد علی اور عمر جیل منتقل
اتر پردیش کے پریاگ راج میں عتیق احمد کے 21 سالہ بیٹے ابان احمد کو ہفتہ کی شام 7 بجے کساری مساری قبرستان میں والد کی قبر کے برابر سپردِ خاک کردیا گیا۔ جنازے میں 5 سے 6 ہزار افراد کی شرکت کی اطلاع ہے۔ ابان کو اس کے…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
سچا مسلمان دوسروں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لئے گائے ذبح نہیں کرتا – صرف حرامی ہی کرتے ہیں : رامپور ضلع ایس پی کے بیان پر تنازعہ
لکھنو – اتر پردیش کے رامپور کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) انیل کمار سنگھ سسودیا جمعرات کو گائے ذبح کرنے کے خلاف مہم سے متعلق ایک بیان کے بعد تنازعہ میں گھر گئے۔ انہوں نے کہا کہ ’’سچا مسلمان‘‘ گائے ذبح نہیں کرسکتا اور نہ ہی کسی دوسرے کے…
مزید پڑھیں »