نیشنل
- جولائی- 2026 -23 جولائی
"اگر احتجاج میں شامل ہوئے تو منشیات کے مقدمے میں پھنسا دوں گا” پولیس آفیسر کی دھمکی کا ویڈیو وائرل
ممبئی: نیٹ امتحان کے پرچہ لیک معاملے کی مکمل تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے دہلی میں کاکروچ جنتا پارٹی کی جانب سے جاری احتجاج کی حمایت میں ملک بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں ممبئی میں احتجاج کرنے والے…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
احتجاجی طلباء کے نام فلم اداکار کمل ہاسن کا پیغام
نئی دہلی:اس وقت نیٹ امتحان سے متعلق طلبہ کے احتجاج کا معاملہ ملک بھر میں شدید بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ اس سلسلے میں معروف اداکار کمل ہاسن نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ طلبہ کو درپیش مشکلات پر انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
طلبہ کے احتجاج کی حمایت پر سلمان خان کے خلاف تنقیدیں
نئی دہلی: نیٹ امتحان کے پرچہ لیک ہونے کے تنازع پر احتجاج کرنے والے طلبہ کی بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرچہ لیک ہونا ایک نہایت سنگین مسئلہ ہے۔ سلمان نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں امید ظاہر…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
دہلی احتجاج کے دوران خاتون کارکن کو تھپڑ رسید کرنے کا الزام – ایڈیشنل ڈی سی پی سندیپ لمبا کو جنتر منتر سے ہٹا دیا گیا
دہلی احتجاج کے دوران خاتون کارکن کو تھپڑ رسید کرنے والے ایڈیشنل ڈی سی پی سندیپ لمبا کو جنتر منتر سے ہٹا دیا گیا نئی دہلی: کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کی جانب سے پیر کے روز نکالے گئے "پارلیمنٹ مارچ” کے دوران پولیس اور پارٹی کارکنوں کے…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
” ویڈیو دیکھنے کا وقت نہیں” چیف جسٹس کے ریمارکس پر تنقیدوں کا طوفان
نئی دہلی: دہلی کے جنتر منتر پر نیٹ امتحان کے پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ پر پولیس کی جانب سے طاقت کے استعمال کو چیلنج کرنے والی ایک ہنگامی درخواست کی سماعت سے سپریم کورٹ کی چیف جسٹس کی بنچ کی جانب سے انکار کرنے کے بعد…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
اسکوٹی پر اسمبلی پہنچنے والے سادگی پسند بزرگ رکن اسمبلی عالم بدیع اعظمی کا انتقال
اتر پردیش کے معمر ترین سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے رکن اسمبلی عالم بدیع اعظمی انتقال کر گئے۔ وہ 90 برس کے تھے اور کافی عرصے سے علیل تھے۔ بدھ کی دیر رات انہوں نے اعظم گڑھ میں اپنی رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔ وہ نظام آباد اسمبلی حلقے…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج پر سلمان خان کا رد عمل
کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج پر سلمان خان کا رد عمل ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سی جے پی کے احتجاج پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ انہوں نے لکھا "یہ ایک بہت ہی پرامن تحریک تھی بہت دکھ کی بات ہے کہ اس نے پرتشدد رخ اختیار…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
دہلی میں پھر کشیدگی، پتھراؤ میں 2 اے سی پی اور دو انسپکٹر زخمی۔ انٹرنیٹ خدمات بند
نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر کے اطراف کے علاقوں میں ایک بار پھر شدید کشیدگی کا ماحول دیکھا جارہا ہے۔ طلبہ اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ پولیس نے جہاں طاقت کا استعمال کیا وہیں اچانک برہم نوجوانوں کی جانب سے پتھراؤ شروع کر دیا گیا…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
پاسپورٹ کو شہریت کا ثبوت قرار دینے کی درخواست عدالت نے مسترد کردی
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے چہارشنبہ کو ایک مفاد عامہ کی درخواست خارج کر دی جس میں مرکزی حکومت کو تعلیم کے حق کے تحفظ کو یقینی بنانے، پاسپورٹ کو شہریت کا ثبوت قرار دینے، پرامن احتجاج کے حق کی حفاظت کرنے اور اظہار رائے کی مکمل آزادی کو…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
محمد علی جوہر یونیورسٹی کی 38 عمارتوں کو منہدم کرنے کا فیصلہ نامناسب، تعلیمی ادارے کو تباہ نہ کیا جائے: ششی تھرور
نئی دہلی: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے اتر پردیش میں واقع محمد علی جوہر یونیورسٹی کی 40 میں سے 38 عمارتوں کو منہدم کرنے کے مجوزہ فیصلے پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے "نامناسب” قرار دیا اور حکومت سے اپیل کی کہ ایک فعال تعلیمی ادارے کو تباہ…
مزید پڑھیں »