نیشنل
- ستمبر- 2024 -5 ستمبر
چیف منسٹر آندھراپردیش چندرابابو ٹرین حادثہ سے بال بال بچ گئے
وجئے واڑہ: آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو آج ٹرین حادثہ سے بال بال بچ گئے۔ تفصیلات کےمطابق وہ وجئے واڑہ کے مدھوارا نگر علاقہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کررہے تھے۔ وہ جیسے ہی وہ بریج پر چڑھے اچانک سامنے سے ٹرین آگئی۔…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
مہاراشٹرا میں آرٹی سی ملازمین کی ہڑتال۔ مسافرین کو مشکلات
ممبئی: ریاست مہاراشٹر ا میں اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ملازمین تنخواہوں میں اضافہ کا مطالبہ کرتے ہوئے پچھلے دو دنوں سے ہڑتال کررہے ہیں۔ ہڑتال کی وجہہ سے ٹرانسپورٹ کا نظام ٹھپ ہوکر رہ گیا ہے اورلاکھوں مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ روڈ ٹرانسپورٹ…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
آسام کے بارپیٹا میں 28 افراد کو غیر ملکی قرار دیتے ہوئے حراستی کیمپ منتقل کردیا گیا
نئی دہلی _ 4 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) آسام کے بارپیٹا میں فارنرز ٹربیونل کی طرف سے غیر ملکی قرار دیے گئے 28 افراد کو گولپارہ کے ایک حراستی کیمپ میں بھیج دیا گیا۔ اس گروپ کو، جس میں 9 خواتین اور 19 مرد شامل تھے، کو بارپیٹا سپرنٹنڈنٹ آف…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
بنگال میں زانیوں کو پھانسی کی سزا۔ اسمبلی میں بل منظور
نئی دہلی: ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں آج ایک قانون منظور ہوگیا جس کے تحت زنا یعنی عصمت ریزی سے شرمناک جرائم میں ملوث مجرموں کو پھانسی دینے کی گنجائش ہے۔ ریاست کی قانون ساز اسمبلی میں آج ’اپراجیتا بل‘ اتفاق رائے سے منظور ہو گیا۔ ریاست کے وزیر…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
چھتیس گڑھ میں بھاری انکاؤنٹر ؛ 9 نکسلائیٹس ہلاک
چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ میں منگل کو سیکورٹی فورسس کے ساتھ تصادم میں 9 نکسلائیٹس مارے گئے۔دنتے واڑہ اور بیجاپور اضلاع کی سرحد پر نکسلیوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع کی بنیاد پر پولیس پارٹی نے علاقے میں تلاشی مہم چلائی۔ تلاشی مہم کے دوران، صبح تقریباً…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
گاو اسمگر کے شبہ میں فائرنگ، نوجوان ہلاک۔ ملزمین گرفتار
نئی دہلی: گاو اسمگر کے شبہ میں ایک طالب علم کو فائرنگ کرکے ہلاک کردینے کے معاملہ میں پولیس نے پانچ ملزمین کو گرفتارکرلیاہے۔ یہ واقعہ ریاست ہریانہ میں دہلی آگرہ قومی شاہراہ پر واقع گدپوری کے قریب پیش آیا تھا۔ ملزمین کی شناخت انیل کوشک، ورون، کرشنا، سورو اور…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
سپریم کورٹ نے بلڈوزر کاروائی کو غیر قانونی قرار دیا _ گائیڈ لائنس تیار کرنے کی دی ہدایت
نئی دہلی _ 2 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) سپریم کورٹ نے پیر کو ‘بلڈوزر کاروائی’ پر سخت تبصرے کئے ۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ کسی کے گھر کو صرف اس لیے کیسے گرایا جا سکتا ہے کہ وہ شخص ملزم یا مجرم ہے۔ عدالت نے کہا کہ گھر گرانے…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
امانت اللہ خان کے گھر پر ای ڈی کے عہدیدار _ گرفتار کئے جانے کا ظاہر کیا خدشہ
نئی دہلی _ 2 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان نے پیر کو بتایا کہ ای ڈی انہیں گرفتار کرنے ان کے گھر پہنچ گئی ہے۔ لیکن انہوں نے اس کی وجہ نہیں بتائی۔امانت اللہ خان دہلی وقف بورڈ سے متعلق مالی…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
مسلمانوں پر ہورہے ہجومی تشدد کے حملوں پر راہول گاندھی نے دیا بی جے پی حکومت کو سخت انتباہ
نئی دہلی _ یکم ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے مسلمانوں پر ہجومی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات پر بی جے پی حکومتوں کو سخت انتباہ دیا ہے ۔راہول گاندھی نے مہاراشٹر میں دھولے ایکسپریس ٹرین میں گائے کے گوشت کے شبہ میں ایک…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
مسلمانوں اور تمام انصاف پسند افراد کو وقف بل کی مخالفت کرنی چاہئے۔جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی کو ای میل اور خط بھیجا جائے:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: 31؍اگست 2024/ کل دیر رات گئے تک چلی آل انڈیا مسلم پر سنل لا بورڈ کے جملہ ارکان کی ایک ہنگامی میٹنگ جس کی صدارت صدر بورڈ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اور جس کی کاروائی مولانا محمدفضل الرحیم مجددی، جنرل سکریٹری نے چلائی۔ہنگامی میٹنگ میں کئی اہم…
مزید پڑھیں »