نیشنل
- اگست- 2024 -4 اگست
وشال گڑھ میں جو کچھ ہوا وہ تنازعہ نہیں بلکہ دہشت گردی ہے۔ ابو عاصم آعظمی
ریاض ۔ کے این واصف وشال گڑھ واقع کے حوالے سے صدر سماج وادی پارٹی مہاراشٹرا و رکن قانون ساز اسمبلی ابو عاصم آعظمی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وشال گڑھ میں جو کچھ ہوا وہ تنازعہ نہیں بلکہ دہشت گردی تھا۔ جب انصاف کے خلاف امتیازی سلوک…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
سیلفی لیتے ہوئے نسرین قریشی نامی لڑکی 100 فٹ گہری کھائی میں گر پڑی۔ مہاراشٹرا کے سیاحتی مقام پر حادثہ
ممبئی ۔ ریاست مہاراشٹرا کے سیاحتی مقام بورنے گھاٹ میں ایک لڑکی سیلفی لینے کے دوران حادثاتی طور پر 100 فٹ گہری کھائی میں پھسل کر گر پڑی۔ یہ واقعہ کل پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مہاراشٹرا میں حالیہ دنوں میں موسلادھار بارش کی وجہ سے آبشاروں کے پاس دلکش…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
مندر میں دیوار منہدم 9 معصوم بچے ہلاک
نئی دہلی۔ ریاست مدھیہ پردیش میں آج مندر سے متصل دیوار بارش کے دوران منہدم ہو گئی جس کے نتیجے میں 9 بچے ہلاک ہو گئے، ان بچوں کی عمر 9 سے 19 سال کے درمیان بتائی گئی ہے جبکہ حادثہ میں زخمی چار بچوں کی حالت تشویش ناک ہے۔…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
نئے وقف ایکٹ کو متعارف کرنے مودی حکومت کا منصوبہ ! پارلیمنٹ میں پیر کو پیش کی جا سکتی ہے وقف ترمیمی بل
نئی دہلی _ 4 اگست ( اردولیکس ڈیسک) نریندر مودی حکومت وقف ایکٹ میں بڑی تبدیلیاں لاتے ہوئے نئے وقف ایکٹ کو متعارف کرنے کا منصوبہ بنایا ہے توقع ہے کہ پیر 5 اگست کو پارلیمنٹ میں وقف ترمیمی بل پیش کی جائےگی، اس طرح وقف بورڈ کے اختیارات کا…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
ہیرا گروپس کے دفاتر اور نوہیرا شیخ کے مکان پر ایک بار پھر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے دھاوے
نئی دہلی۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ہیرا گروپس کے معاملے میں تحقیقات میں تیزی پیدا کر دی ہے۔ آج صبح سے حیدرآباد، تروپتی اور وشا کھا پٹنم میں ایک ہی وقت میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے حکام نے چھاپے مارے۔ ذرائع کے مطابق حیدرآباد کے بنجارہ ہلز میں واقع نوہیرا شیخ…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی موت کا معاملہ۔ اترپردیش پولیس کو ملی کلین چٹ
نئی دہلی ۔ اترپردیش کے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کے قتل معاملے میں اتر پردیش پولیس کو کلین چیٹ مل گئی ہے۔ کل ریاستی اسمبلی میں پیش کی گئی جوڈیشل کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ میں پولیس کو اس معاملے میں بے گناہ قرار دیا…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
منالی اور شملہ میں بادل پھٹ پڑے، تین ہلاک 32 لاپتہ۔ بڑے پیمانے پر تباہی
نئی دہلی ۔ ہماچل پردیش کے منالی اور شملہ میں بادل پھٹ پڑے جس کے نتیجہ میں تین افراد کی موت ہو گئی اور 32 سے زیادہ لاپتہ بتائے گئے ہیں۔ زبردست بارش کی وجہ سے یہاں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ ہماچل پردیش میں زبردست بارش کا سلسلہ…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2024 -31 جولائی
نرسری کے ایک طالب علم نے تیسری جماعت کے آصف پر پستول سے چلا دی گولی _ بہار کے ایک اسکول میں دل دہلا دینے والا واقعہ
پٹنہ _ 31 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) بہار کے ایک خانگی اسکول میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک نرسری کے 6 سالہ طالب علم نے تیسری جماعت میں زیر تعلیم 10 سالہ لڑکے پر گولی چلا دی۔ پستول کی گولی لڑکے کے بائیں ہاتھ کے…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ 19 ہلاک 100 سے زائد افراد پھنس گئے
نئی دہلی: ہندوستان کی ریاست کیرالہ کے وایناڈ میں بارش کے دوران مٹی کے تودے گرنے یعنی لینڈ سلائیڈنگ کے باعث یہاں 100 سے زائد افراد پھنس گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تین مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے کئی لوگ پھنسے ہوئے ہیں۔ اب تک 19 افراد کی…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
ہاوڑہ ممبئی ایکسپریس پٹریوں سے اتر گئی۔ 2 ہلاک متعدد زخمی
نئی دہلی: جھارکھنڈ کے چکردھر پور ریلوے ڈویژن کے بارابمبو ریلوے اسٹیشن کے قریب ممبئی میل ایکسپریس ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی۔ فوری ملی جانکاری کے مطابق ٹرین کے 18 ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ حادثے میں 6 افراد کے شدید زخمی ہونے اور دو افراد کے ہلاک ہونے…
مزید پڑھیں »