نیشنل
- جولائی- 2024 -30 جولائی
جیو گیمز نے اپنے پلیٹ فارم پرگوگل گیم سنیکس کا انٹیگریشن کیا
نئی دہلی، 29 جولائی، 2024 ۔ہندوستان کے معروف گیمنگ پلیٹ فارم جیو گیمز نے گوگل کے گیمس سنیکس کو اپنی جیو گیمز ایپ اور جیو سیٹ ٹاپ باکس میں ضم کرکے اپنے گیمنگ پورٹ فولیو کو بڑھایا ہے۔ جیو گیمز کے صارفین اب آٹھ مشہور گیمز کھیل سکتے ہیں جن…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
مجرم کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ ابو عاصم، ایم ایل اے و صدر سماج وادی پارٹی مہاراشٹرا
ریاض ۔ کے این واصف رائے گڑھ کے یوران میں ایک خاتون کی عصمت دری کی گئی جس کا قتل کرنے والا مسلمان تھا، اس لیے اسے مذہب سے جوڑ کر لو جہاد کا نام دیا گیا۔ دوسری طرف شلفتا کے مندر میں ہندو بیٹی کو پجاریوں نے زیادتی کا…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
گھوڑ سواری کرنے والا نوجوان گر کر ہلاک
حیدرآباد۔ ریاست آندھرا پردیش میں گھڑسواری کے دوران گھوڑے سے گرنے کے نتیجہ میں زخمی نوجوان کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ضلع کرنول کے مدی کیری منڈل میں پیش آیا۔مقتول نوجوان کی شناخت پرتھوی راج کے طورپرکی گئی ہے۔ نوجوان کے گھڑ سواری کے دوران گرنے…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
ایودھیا میں مسجد کی تعمیر کے لئے دی گئی زمین پر ایک خاتون نے کیا ملکیت کا دعوی
نئی دہلی _ 28 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) ایودھیا میں رام مندر کی زمین کے بدلے میں مسجد بنانے کے لیے سپریم کورٹ کے احکامات پر اترپردیش حکومت کی طرف سے مسلمانوں کو دی گئی زمین کے پانچ سال مکمل ہونے والے ہیں، لیکن ابھی تک اس کی تعمیر شروع…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
آندھراپردیش۔ مچھیروں کے ہاتھ لگی دیڑھ ٹن وزنی مچھلی
حیدرآباد۔ ریاست آندھرا پردیش میں 1500 کلو وزنی بھاری بھرکم مچھلی سمندر میں دستیاب ہوئی۔ اس مچھلی کو دیکھنے کے لیے ہجوم امڈ پڑا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کرشنا مچھلی پٹنم کے گلیلا کلا دنڈی کے پاس سمندر میں شکار کے لیے جانے والے مچھیروں کے ہاتھ دیڑھ ٹن…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
دہلی سیول سروسیز کوچنگ سنٹر میں بارش کا پانی داخل۔ 3 مہلوکین میں حیدرآبادی طالبہ بھی شامل
نئی دہلی: شدید بارش کے دوران دہلی کے اولڈ راجندر نگر میں راؤ آئی اے ایس اسٹڈی سینٹر کے سیلر میں پانی بھر جانے کے حادثہ میں ہلاک ہونے والے تین طلباء میں سے ایک کا تعلق شہر حیدرآباد سے بتایا گیا ہے ۔ تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
سوشل میڈیا ریلز کیلئے خطرناک اسٹنٹ۔ نوجوان ایک ہاتھ اور پاؤں سے محروم
ممبئی۔ سوشل میڈیا پر فالوورس کو بڑھانے اور لائیکس کے لیے نوجوان خطرناک کرتب بازی کر رہے ہیں، حادثہ کے خطرے کو جانتے ہوئے بھی سڑکوں پر ریلوے ٹریکس پر اور اونچے مقامات پر ریلز بناتے ہوئے اپنی جان جوکھم میں ڈال رہے ہیں۔ تازہ طور پر سنٹرل ریلوے…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
17 سال پرانے قتل کیس میں 14 افراد کو عمر قید کی سزا۔ 9 کا ایک ہی خاندان سے تعلق
نئی دہلی۔ 17 سال پرانے قتل کے ایک معاملہ میں بدایوں کی خصوصی عدالت نے سنسنی خیز فیصلہ سنایا۔ 14 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی گئی اور جرمانہ عائد کیا گیا۔ قابل غور ہے کہ ان میں سے 9 کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ تفصیلات…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
سونے کی قیمت میں کمی کا رحجان برقرار ۔ شورومس میں خریداروں کا ہجوم
نئی دہلی۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی کا رحجان دیکھا جا رہا ہے۔ بجٹ کے بعد مقامی مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت میں تقریباً پانچ ہزار روپے تک کمی ہو گئی ہے۔ زرد دھات کی قیمت میں کمی کے بعد خریداروں میں جوش دیکھا…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
دہلی میں طوفانی بارش _ سڑکیں تالاب میں تبدیل؛ آیندہ دو دن تک شدید بارش
قومی دارالحکومت دہلی میں شدید بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے دہلی کے اہم علاقوں کی سڑکیں تالاب میں تبدیل ہوگئی ہیں ۔ جمعہ کی صبح سے ہی دارالحکومت کے کئئ علاقوں میں درمیانی سے بھاری بارش ہوئی۔ نوئیڈا کے کئی حصوں بشمول نوروجی…
مزید پڑھیں »