نیشنل
- جولائی- 2026 -1 جولائی
بچوں کو الکٹرک سائیکلیں دینے سے متعلق مودی کے بیان کا سچ
نئی دہلی: پی آئی بی کے فیکٹ چیک یونٹ نے واضح کیا ہے کہ بچوں کو مفت الیکٹرک سائیکلیں دینے کے تعلق سے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی خبریں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔ "GovtEdge” نامی فیس بک پیج پر وزیر اعظم نریندر مودی کے نام سے…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں بھاری کمی
نئی دہلی ۔ امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کے باعث جنوبی ایشیا میں پیدا ہونے والے حالات اور آبنائے ہرمز کی بندش کی وجہ سے گیس کی فراہمی شدید متاثر ہوئی تھی۔ اسی وجہ سے ملک میں کمرشل گیس کی قیمتوں میں کمپنیوں نے نمایاں اضافہ کیا تھا۔ …
مزید پڑھیں » - جون- 2026 -30 جون
رام مندر چندہ چوری میں اگر کوئی مسلمان ملوث ہوتا تو اس کا انکاونٹر کردیاجاتا: بیرسٹر اویسی
نئی دہلی: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمٹ حیدرآباد نے ریاست اتر پردیش کے بجنور ضلع میں رام مندر کے چندہ چوری کے معامہ پر بی جے پی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ٹرسٹ میں کوئی…
مزید پڑھیں » - 30 جون
بہار میں اسپائس جیٹ طیارہ بڑے حادثہ سے بال بال بچ گیا
پٹنہ : ریاست بہار کے دربھنگہ ایرپورٹ پر اسپائس جیٹ کا ایک مسافر طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ممبئی سے دربھنگہ آنے والا طیارہ رن وے پر لینڈنگ کے دوران اچانک ایک ٹائر پھٹ گیا۔ تاہم پائلٹوں نے بروقت مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو بحفاظت…
مزید پڑھیں » - 30 جون
اسلام قبول کرنے والا آیوش ملک نے دوبارہ ہندو مذہب اختیار کرلیا
لکھنو: اترپردیش کے ضلع شاملی کے رہنے والا آیوش ملک، جس کے اسلام قبول کرنے کا معاملہ ریاست کے انسدادِ تبدیلیٔ مذہب قانون کے تحت زیرِ تفتیش تھا، نے اب دوبارہ ہندو مذہب اختیار کرلیا ہے۔ گھر والوں کے مطابق آیوش نے اپنے والدین کی تکلیف کو دیکھتے ہوئے اپنی…
مزید پڑھیں » - 29 جون
10 ہزار روپے سے زیادہ کی رقم آن لائن ٹرانسفر کرنے میں لگ سکتا ہے ایک گھنٹہ۔آر بی آئی کی نئی تجویز
10 ہزار روپے سے زیادہ کی رقم آن لائن ٹرانسفر کرنے میں لگ سکتا ہے ایک گھنٹہ۔آر بی آئی کی نئی تجویز نئی دہلی: بڑھتی ڈیجیٹل ادائیگی کے اس دور میں ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) آن لائن فراڈ کو روکنے کے لیے بڑا قدم اٹھانے والا…
مزید پڑھیں » - 29 جون
پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر عائد پابندیوں سے متعلق مرکز کا اہم فیصلہ
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے ملک بھر کے پٹرول پمپس پر پٹرول اور ڈیزل کی تجارتی خرید و فروخت پر عائد عارضی پابندیاں واپس لے لی ہیں۔ وزارتِ پیرولیم و قدرتی گیس نے 12 جون کو مغربی ایشیا میں کشیدگی کے باعث جاری کیے گئے عارضی احکامات کو منسوخ کر…
مزید پڑھیں » - 29 جون
یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر ساس نے بہو کی زچگی کی، شدید خون بہنے سے خاتون کی موت
چنئی: دردِ زہ میں مبتلا بہو کی یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر گھر میں ہی ڈلیوری کرانے کی کوشش جان لیوا ثابت ہوئی۔ شدید خون بہنے کے باعث خاتون کی موت ہو گئی۔پولیس کے مطابق، تمل ناڈو کے تروپور ضلع کے پنجائی تھلاوائی پالیَم گاؤں سے تعلق رکھنے والے کُلندائی…
مزید پڑھیں » - 29 جون
معروف عالمِ دین حضرت مولانا سید سلمان الحسینی ندوی کا سانحہ ارتحال – علمی و دینی حلقوں میں رنج و غم کی لہر
لکھنؤ: برصغیر کے ممتاز عالمِ دین، معروف اسلامی اسکالر، مصنف اور دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے سابق استاذ حضرت مولانا سید سلمان الحسینی ندویؒ انتقال کر گئے۔ ان کے وصال کی خبر سے ملک و بیرونِ ملک علمی، دینی اور مذہبی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ…
مزید پڑھیں » - 28 جون
ایودھیا رام مندر: رام کے چندہ سے عیش و عشرت… ایودھیا چوری کیس میں حیران کن انکشافات
نئی دہلی: ایودھیا رام مندر میں چندہ کی چوری کے معاملے میں حیران کن حقائق سامنے آ رہے ہیں۔ اب تک اس کیس میں آٹھ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے جن میں سے دو ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ جب تفتیشی ٹیم ان کے آبائی…
مزید پڑھیں »