نیشنل
- جون- 2026 -28 جون
ممبئی میں محرم کے جلوس میں شریک ہزاروں افراد کو زہر دے کر ہلاک کرنے کی مبینہ سازش ناکام – مشتبہ شخص گرفتار
ممبئی : ممبئی میں جمعہ کے روز یومِ عاشورہ کے جلوس کے دوران ایک بڑا سانحہ اس وقت ٹل گیا جب پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا، جس پر الزام ہے کہ اس نے مبینہ طور پر جلوس میں شریک لوگوں میں…
مزید پڑھیں » - 27 جون
غزہ پر مودی حکومت کی خاموشی ہندوستان کی اخلاقی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے: سونیا گاندھی
کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے ہفتہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت کو غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں پر "سنگین خاموشی” اختیار کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر ہندوستان کا موجودہ مؤقف نہ صرف ملک…
مزید پڑھیں » - 27 جون
بندروں کا خوف۔نوبیاہتا دلہن پہاڑی سے گر کر ہلاک
نئی دہلی: بھارت کی ریاست تمل ناڈو کے ضلع توتوکوڈی میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں شادی کے صرف ایک ماہ بعد ایک نو بیاہتا دلہن پہاڑی مندر سے حادثاتی طور پر گر کر ہلاک ہو گئی۔ پولیس کے مطابق بندروں کے اچانک گھیر لینے سے وہ…
مزید پڑھیں » - 27 جون
بنگالی مسلمانوں کو پکڑنے میں مصروف، ٹی ای ٹی پرچہ لیک روکنے میں ناکام – بیرسٹر اویسی کی بی جے پی پر تنقید
حیدرآباد: صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان کے مبینہ پرچہ لیک معاملے پر بی جے پی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا، "یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ مہاراشٹر کی بی جے پی…
مزید پڑھیں » - 27 جون
مہاراشٹر ٹی ای ٹی پرچہ لیک ؛ امتحان ملتوی – امتحان کے نئے شیڈول کا جلد ہوگا اعلان
ممبئی: مہاراشٹر میں ٹیچر ایلیجبلٹی ٹیسٹ ، جو 28 جون کو منعقد ہونا تھا، ممکنہ پرچہ لیک کے خدشات کے پیش نظر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ مہاراشٹر اسٹیٹ کونسل آف ایگزامینیشن پونے نے کیا۔ حکام کے مطابق تھانے ضلع میں بعض افراد کے قبضے سے ایسے…
مزید پڑھیں » - 27 جون
2005 سے پہلے کے کرنسی نوٹ بند ہونے کی افواہ جھوٹی، بینک آف مہاراشٹرا کی وضاحت
ممبئی: سوشل میڈیا پر یہ افواہ تیزی سے پھیل رہی ہے کہ 30 جون کے بعد 2005 سے پہلے چھپے ہوئے 10، 20، 50 اور 100 روپے کے نوٹ بینک آف مہاراشٹرا کی شاخوں میں قبول نہیں کیے جائیں گے۔ اس دعوے پر بینک آف مہاراشٹرا نے وضاحت جاری کرتے…
مزید پڑھیں » - 27 جون
مبینہ ممنوعہ گائے کے گوشت کے معاملے میں تین خواتین گرفتار، چار ملزمین فرار
لکھنو : اترپردیش کے ضلع کوشامبی کے سرائے عاقل پولیس اسٹیشن علاقے میں مبینہ ممنوعہ گائے کے گوشت کے ساتھ تین خواتین کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ چار مرد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 24 جون کو اطلاع ملی تھی کہ پنارا گوپال…
مزید پڑھیں » - 27 جون
محرم کے تعزیہ کو ہائی ٹینشن تار لگنے سے 3 افراد جاں بحق، 13 زخمی – مدھیہ پردیش کے رتلام ضلع میں محرم جلوس کے دوران سانحہ
بھوپال – مدھیہ پردیش کے ضلع رتلام کے ہتنارا گاؤں میں محرم کے جلوس کے دوران تعزیہ 11 کے وی ہائی ٹینشن برقی کی تار سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق اور 13 دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تعزیہ کافی…
مزید پڑھیں » - 26 جون
آندھرپردیش کے کرنول ضلع میں سونے کی پیداوار شروع
آندھرا پردیش کے ضلع کرنول کے جونناگیری علاقے میں سونے کی پیداوار شروع ہوگئی ہے۔چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو نے گزشتہ چہارشنبہ کو کرنول کے چند سونے کے بیوپاریوں کو سونے کے بسکٹ حوالہ کئے .ماہرین کے مطابق اس علاقے کی زمین کے نیچے سونے کے وسیع ذخائر موجود ہیں،…
مزید پڑھیں » - 26 جون
ہندوستان آنے والے بیرون ممالک کے مسافروں کے لئے نئی شرط – ایئر سوودھا فارم لازمی
دبئی: ہندوستانی حکومت نے دنیا کے تمام ممالک سے آنے والے بین الاقوامی مسافروں کے لیے نئی ہدایت جاری کی ہے۔ اب ہندوستان روانگی سے قبل ہر مسافر کو آن لائن ہیلتھ سیلف ڈیکلریشن فارم (SDF) لازمی طور پر بھرنا ہوگا۔ حکومت کے مطابق یہ فیصلہ جمہوریہ کانگو اور…
مزید پڑھیں »