نیشنل
- جون- 2026 -25 جون
نویں جماعت کے نصاب میں ایمرجنسی کا دور شامل
قومی تعلیمی تحقیق و تربیت کونسل (NCERT) نے پہلی بار 1975 کی متنازع ایمرجنسی کو نویں جماعت کے سوشل سائنس کے نصاب میں شامل کر لیا ہے۔ نئے باب میں ایمرجنسی کو ہندوستانی جمہوریت کو درپیش سب سے بڑے چیلنجز میں سے ایک قرار دیتے ہوئے بنیادی حقوق کی معطلی،…
مزید پڑھیں » - 25 جون
پاسپورٹ فیس میں بڑا اضافہ – یکم جولائی سے نئی شرحیں نافذ
نئی دہلی : پاسپورٹ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لئے مرکزی حکومت نے بڑا جھٹکا دیتے ہوئے پاسپورٹ فیس میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ نئی فیسیں یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔ 18 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کے لیے 36 صفحات…
مزید پڑھیں » - 25 جون
مہاراشٹر اسمبلی میں قرآن، یکساں سول کوڈ اور شخصی قوانین پر گرما گرم بحث – رکن اسمبلی ثنا ملک کے بیان پر ہنگامہ
ممبئی : مہاراشٹر اسمبلی میں این سی پی (اجیت پوار گروپ) کی رکن اسمبلی ثنا ملک کے بیانات پر سیاسی تنازعہ کھڑا ہوگیا۔ بی جے پی رکن اسمبلی دیویانی فاراندے کی جانب سے تین طلاق قانون اور خواتین کے تحفظ سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پر بحث کے دوران معاملہ…
مزید پڑھیں » - 25 جون
پاسپورٹ شہریت کا ثبوت نہیں – صرف سفری دستاویز ہے: مرکزی حکومت
نیہ دہلی : ہندوستانی حکومت نے واضح کیا ہے کہ پاسپورٹ صرف ایک سفری دستاویز (ٹریول ڈاکومنٹ) ہے، شہریت کا ثبوت نہیں۔ پاسپورٹ سیوا دیوس کے موقع پر وزارتِ خارجہ کے حکام نے کہا کہ پاسپورٹ بیرونِ ملک ہندوستانی شہریوں کی قومیت کی تصدیق کرتا ہے، تاہم اسے شہریت کی…
مزید پڑھیں » - 24 جون
ایس آئی آر میں نام کٹتے ہی راشن بھی بند؟ سپریم کورٹ نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کلکتہ ہائی کورٹ سے رجوع ہونے کی ہدایت دی
ایس آئی آر میں نام حذف ہونے پر راشن کی فراہمی روکنے کے معاملہ پر سپریم کورٹ کا اظہارِ حیرت، کلکتہ ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت نئی دہلی : مغربی بنگال حکومت کی جانب سے ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی کے دوران جن افراد کے نام…
مزید پڑھیں » - 24 جون
گستاخ نازیہ الہی خان بی جے پی اقلیتی مورچہ کی عہدیدار نہیں ؛ نمائندگی کا دعویٰ غلط: قانونی کارروائی کرنے قومی بی جے پی اقلیتی مورچہ کے صدر جمال صدیقی کا اعلان
نئی دہلی : بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی نے واضح کیا ہے کہ نازیہ الٰہی خان نامی کوئی خاتون تنظیم میں کسی بھی عہدے پر فائز نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی شخص بی جے پی اقلیتی مورچہ یا بی جے پی کے…
مزید پڑھیں » - 24 جون
نیٹ امتحانی مراکز میں طالبات کے ساتھ ناروا سلوک، برا اور سینیٹری پیڈ تک چیک کرنے کے الزامات
File photo دہلی: ملک بھر میں منعقدہ نیٹ ری ایگزام امتحانی مراکز میں طالبات کے ساتھ سیکورٹی عملے کے مبینہ رویے پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ متعدد طالبات نے سوشل میڈیا پر اپنی آپ بیتی بیان کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ امتحان میں نقل روکنے کے…
مزید پڑھیں » - 23 جون
ممتا بنرجی کی شکست کو چیلنج، ہائی کورٹ نے چیف منسٹر سوویندو ادھیکاری کو نوٹس جاری کر دیا – ای وی ایم اور سی سی ٹی وی فوٹیج محفوظ رکھنے کا حکم
کولکتہ : مغربی بنگال کی بھوانی پور اسمبلی نشست سے چیف منسٹر سوویندو ادھیکاری کی کامیابی کے خلاف سابق چیف منسٹر اور ترنمول کانگریس سربراہ ممتا بنرجی کی جانب سے دائر انتخابی عرضی پر کولکتہ ہائی کورٹ نے منگل کو چیف منسٹر سوویندو ادھیکاری سے جواب طلب کر لیا۔ …
مزید پڑھیں » - 23 جون
پیغمبر اسلام ﷺ کے خلاف مبینہ گستاخانہ ریمارکس، بی جے پی اقلیتی مورچہ کی لیڈر نازیہ الٰہی خان کے خلاف دو ایف آئی آر درج
ممبئی میٹروپولیٹن ریجن میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کی لیڈر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نازیہ الٰہی خان (41) کے خلاف پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کے بارے میں مبینہ گستاخانہ ریمارکس پر دو ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ ان ریمارکس سے مذہبی جذبات مجروح ہونے کا الزام…
مزید پڑھیں » - 23 جون
ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کو عہدے سے ہٹانے کا اعلان
نئی دہلی: ترنمول کانگریس کی صدر ممتا بنرجی کو پارٹی کے باغی گروپ نے ایک ہی دن میں دو بڑے جھٹکے دیے ہیں۔ باغی گروپ نے اعلان کیا ہے کہ انہیں پارٹی کی صدارت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے …
مزید پڑھیں »