نیشنل
- مئی- 2026 -6 مئی
بنگال کی اگلی چیف منسٹر اگنی مترا پال؟
نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی نے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔ پارٹی نے 207 نشستیں جیت کر دو تہائی اکثریت کے ہدف کو بھی کافی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اس کامیابی کے ساتھ بی جے پی نے ممتا بنرجی کی قیادت والی ترنمول کانگریس (ٹی ایم…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
نقلی انسٹا گرام آئی ڈی سے بیوی کا کردار جانچنے کی کوشش مہنگی پڑی۔شوہر سلاخوں کے پیچھے
نقلی انسٹا گرام آئی ڈی سے بیوی کا کردار جانچنے کی کوشش مہنگی پڑی۔شوہر سلاخوں کے پیچھے نئی دہلی: انسٹاگرام پر جعلی آئی ڈی بنا کر اپنی ہی بیوی کو دھوکے سے پھنسانے اور ہراساں کرنے کے الزام میں ایک شوہر کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 6 مئی
مہاراشٹرا کے نندوربار ضلع میں برڈ فلو کا قہر۔مرغی کا گوشت اور انڈے نہ کھانے انتظامیہ کی اپیل
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا کے نندوربار ضلع کے نواپور میں برڈ فلو کی خطرناک وبا پھیل گئی ہے جس کی وجہ سے صرف 4 دنوں میں تقریباً 2 لاکھ مرغیاں ماری گئی ہیں اور لاکھوں انڈے تلف کر دیے گئے ہیں۔ اس دوران انتظامیہ نے بڑے پیمانے پر مرغیاں مارنے…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
ووٹر لسٹ سے نام غائب، مگر انتخابات جیت کر ایم ایل اے بن گئے — بنگال میں حیران کن سیاسی واقعہ
کولکتہ – مغربی بنگال کے فرکا اسمبلی حلقہ میں ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی (SIR) کے دوران ایک دلچسپ اور غیر معمولی واقعہ پیش آیا ہے۔ ایک شخص کا نام ووٹر لسٹ سے حذف ہونے کے باوجود وہ بعد میں انتخابات جیت کر ایم ایل اے بن گیا۔ …
مزید پڑھیں » - 6 مئی
این آئی اے نے حیدراباد کے ڈاکٹر سید احمد محی الدین کے مبینہ دہشت گردی کے کیس میں چارج شیٹ داخل کردی
حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر سید احمد محی الدین کو ایک مبینہ آئی ایس آئی ایس سے منسلک بایو ٹیرر سازش کیس میں مرکزی ملزم قرار دیا گیا تھا جس میں این آئی اے نے تین افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی ہے۔ نیشنل انویسٹی گیشن…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
انسٹاگرام پوسٹ پر 7 ماه کی جیل، پھر عدالت سے ریلیف: ` آئی لو محمد‘ کیس میں نوجوان کو ضمانت مل گئی
لکھنو – اترپردیش کی الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک مسلم نوجوان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے، جسے گزشتہ سال انسٹاگرام پر “آئی لو محمد” کے جملے والی پوسٹ شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جسٹس راجیو لوچن شکلا نے 4 مئی…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
اگر ممتا بنرجی استعفیٰ نہ دیں تو کیا ہوگا؟ بنگال میں نئی حکومت کیسے بنے گی؟
نئی دہلی: مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے نتائج میں بی جے پی نے 207 سیٹوں کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے جبکہ ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کو صرف 80 سیٹیں ملی ہیں۔ ممتا بنرجی کے لیے ایک بڑا دھچکا یہ بھی ہے کہ وہ بھوانی پور اسمبلی سیٹ سے…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
انتخابات کے بعد بنگال میں بی جے پی کارکنوں کی غنڈہ گردی: کہیں سڑکوں کے نام بدلے گئے، کہیں مندر کھل گئے، تو کہیں دفاتر جل اٹھے
بنگال میں انتخابی نتائج کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں، جہاں مختلف علاقوں میں تبدیلی اور کشیدگی کے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ کولکتہ میں مبینہ طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں نے ایک سڑک کا نام تبدیل کر دیا۔ “مسجد پارہ روڈ” کو “نیتاجی پلی روڈ”…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
شکست کے بعد بھی عوام کے درمیان: سابق چیف منسٹر اسٹالن نے اپنے حلقہ میں گھوم کر عوام کو شکریہ ادا کیا
تمل ناڈو اسمبلی انتخابات میں شکست کے اگلے ہی دن آج منگل کو ڈی ایم کے چیف و سابق چیف منسٹر ایم کے اسٹالن نے اپنے حلقہ کولاتھور کا دورہ کیا اور عوام سے ملاقات کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے مختلف علاقوں میں پیدل…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
“نہ استعفیٰ دوں گی، نہ شکست مانوں گی”: ممتا بنرجی کا الیکشن کمیشن اور بی جے پی پر بڑا حملہ
کولکاتا: مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن اور بی جے پی پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ مرکزی الیکشن کمیشن نے بی جے پی کو 100 نشستیں “دلوائی” ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان…
مزید پڑھیں »