نیشنل
- مارچ- 2023 -11 مارچ
سابق چیف منسٹر آندھراپردیش کرن کمار ریڈی کا بی جے پی میں شامل ہونے کا امکان
حیدرآباد _ 12 مارچ ( اردولیکس) متحدہ آندھرا پردیش کے سابق چیف منسٹر نلاری کرن کمار ریڈی بی جے پی میں شامل ہونے والے ہیں ۔ آندھراپردیش کی تقسیم کے بعد انہوں نے کانگریس سے مستعفی ہو گئے تھے اور اپنی پارٹی بنائی اور صرف آندھرا پردیش میں انتخابات میں…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
بیوی کے ساتھ عصمت ریزی کا الزام، سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلہ کو پلٹ دیا، شوہرکو کردیا بری
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے اپنی نابالغ بیوی کے ساتھ ازدواجی عصمت ریزی کے الزامات کا سامنے کرنے والے شوہرکو بری کردیا جبکہ اسے کرناٹک ہائیکورٹ نے قصوروارقراردیا تھا۔ جسٹس بی آر گاوائی اور جسٹس سنجے کرول کی بنچ نے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو پلٹتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
رکن کونسل کویتا ای ڈی کے دفتر پہنچ گئیں _ شراب کیس میں پوچھ تاچھ جاری
نئی دہلی _ 11 مارچ ( اردولیکس) بی آر ایس رکن کونسل کویتا نے دہلی شراب معاملے میں ای ڈی کی تحقیقات میں حاضر ہوئیں ۔کویتا کاروں کے قافلے کے ساتھ دہلی کے اے پی جے عبدالکلام روڈ پر واقع ای ڈی کے ہیڈ آفس پہنچ گئی۔فی الحال ای ڈی…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
آئرن کی گولیاں کھانے کا مقابلہ۔کمسن زیبا فاطمہ شرط تو جیت گئی لیکن جان کی بازی ہار گئی
نئی دہلی: ریاست تملناڈو کے کنڈل میں واقع اوٹی میونسپل اردو مڈل اسکول کی آٹھویں جماعت کی طالبہ زیادہ سے زیادہ آئرن کی گولیاں کھانے کی شرط میں جان گنوا بیٹھی۔ 13 سالہ زیبا فاطمہ اور اسکے ساتھی تین طالبات اور دو طلباء نے "ڈیر گیم” کھیلنے کا منصوبہ بنایا…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
حضرت مولانا سید شاہ فخرالدین اشرف سجادہ نشین خانقاہ مخدوم اشرف کچھوچھہ شریف نائب صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا سانحہ ارتحال
نئی دہلی: خانوادہ اشرفیہ کے چشم وچراغ حضرت مولانا سید شاہ فخرالدین اشرف سجادہ نشین خانقاہ مخدوم اشرف کچھوچھہ شریف نائب صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی روح قفس عنصری سے پرواز کرگئ، اناللہ واناالیہ راجعون آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
حج کے لئے درخواست فارم داخل کرنے کی تاریخ میں 10دن کی توسیع
حیدرآباد _ مرکزی حج کمیٹی کی جانب سے حج 2023 ، سیزن کے لئے عازمین کی درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 20 مارچ تک توسیع کر دی گئی ہے۔ حج کمیٹی آف انڈیا نے عازمین حج کی آن لائن درخواستوں کے ادخال کی آخری تاریخ جو 10 مارچ …
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
پولیس اسٹیشن میں شراب پی کر ڈانس کرنے والے 5 پولیس ملازمین معطل _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 10 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) ہولی کے دن پولیس اسٹیشن میں شراب پی کر ڈانس کرنے والے 5 پولیس ملازمین کو معطل کردیا گیا۔ ہولی کے موقع پر پیش آنے والے اس واقعہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ یہ واقعہ جھارکھنڈ کے گوڈا…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
بیف لے جانے کا الزام پیٹ پیٹ کرایک شخص کا قتل کردیا گیا۔ بہارمیں ہجومی تشدد کا واقعہ
نئی دہلی: ریاست بہار کے میں بیف لے جانے کے الزام میں ایک شخص کو پیٹ پیٹ کرہلاک کردیا گیا۔ مقتول کی شناخت نصیب قریشی کے طورپرکی گئی ہے۔ یہ واقعہ رسول پور تھانہ کے یوگیا گاؤں میں 7 مارچ کو پیش آیا جبکہ زخمی کی کل موت ہوئی جس…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
مسٹرانڈیا فلم میں کیلینڈرکے کردارسے بطوراداکاراپنی شناخت بنانے والے بالی ووڈ اداکارستیش کوشک چل بسے
ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکارو ہدایت کار ستیش کوشک چل بسے۔ ان کے قریبی دوست اور اداکار انوپم کھیر نے ٹویٹ کرکے اس افسوسناک خبر کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ میں جانتا ہوں کہ موت اس دنیا کی آخری سچائی ہے۔ لیکن میں نے خواب میں…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
دہلی میں صرف 18 گز پر تعمیر 5 منزلہ عمارت اچانک گر کر زمین دوز ہوگئی _ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 8 مارچ ( اردولیکس) دہلی کے بھجن پورہ علاقے کے وجے پارک میں چہارشنبہ کی سہ پہر ایک 5 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی۔جو صرف 25 مربع گز پر 20 سال قبل تعمیر کی گئی تھی جبکہ ایک اور ذرائع نے بتایا کہ یہ عمارت صرف 18 مربع…
مزید پڑھیں »